" اور حضرت نو اس ابن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال (کے نکلنے ) اس کی فریب کاریوں اور اس کے فتنہ میں لوگوں کے مبتلا ہونے ) کا ذکر فرمایا اگر دجال نکلے……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 42
تشریح : " تو میں اس سے تمہارے سامنے جھگڑوں ۔ " میں اس طرف اشارہ ہے کہ بالفرض اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات میں دجال کا ظہور ہوتا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دلیل وحجت کے ذریعہ اس پر غالب……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 43
" اور ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دجال نکلے گا تو مسلمانوں میں سے ایک شخص ( اس کا شر رفع کرنے کے لئے ) اس کی طرف روانہ ہوگا ( راستہ میں ) اس شخص……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 44
" اور حضرت ام شریک کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " لوگ دجال ( کے مکر و فریب اور فتنہ و فساد کے خوف ) سے بھاگ کر پہاڑوں میں جا چھپیں گے " ام شریک کہتی ہں کہ میں نے ( یہ سن کر ) عرض……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 45
" اور حضرت انس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اصفہان کے ستر ہزار یہودی دجال کی اطاعت وپیروی اختیار کریں گے جن کے سروں پر طیلسائیں ہوں گی ۔ (……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 46
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دجال ( جب دنیا میں ) آئے گا یعنی ظاہر ہوگا ( تو مدینہ منورہ کی جانب بھی رخ کرے گا تاکہ اس شہر مقدس……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 47
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسیح دجال مدینہ منورہ میں داخل ہونے کے ارادہ سے مشرق کی طرف سے آئے گا یہاں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 48
" اور حضرت ابوبکرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " اہل مدینہ دجال کے رعب وخوف سے محفوظ رہیں گے، اس دن جب کہ دجال مدینہ میں داخل ہونے کے ارادہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 49
" اور حضرت فاطمہ بنت قیس کہتی ہیں کہ ( ایک دن ) میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مؤذن کی یہ آواز الصلوۃ جامعۃ نماز جمع کرنے والی ہے ) سن کر مسجد پہنچی اور پھر میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 50
" اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ( ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میں نے آج کی رات اپنے آپ کو (خواب میں یا کشف کی حالت میں ) کعبہ کے پاس دیکھا، وہاں مجھ……