اور حضرت ام سلمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ (آخر زمانہ میں ) جب خلیفہ (یعنی اس وقت کی حکومت کے سربراہ ) کا انتقال ہوگا تو ( دوسرے سربراہ کے انتخاب……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 22
اس موقع پر یہ بتا دینا ضروری ہے کہ بہت سے لوگوں نے اس بات کا دعوی کیا ہے کہ وہ مہدی ہیں ان میں سے بعض لوگ تو وہ ہیں جنہوں نے " مہدی " کے لغوی معنی ' ' ہدایت کرنے والا ، مراد لیتے ہوئے اپنے کو "……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 23
اور حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " ماوراء النہر کے کسی شہر میں ایک پاک باز و صالح شخص ظاہر ہوگا جس کا نام حارث حراث ہوگا ، اس کے لشکر کے اگلے حصہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 24
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک درندے آدمیوں سے ہمکلام……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 25
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " نشانیاں دو سو برس کے بعد ظہور میں آئیں گی ۔ " ( ابن ماجہ )
تشریح
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمانے کا مطلب……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 26
اور حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جب تم خراسان کی جانب سے سیاہ نشان آتے دیکھو تو اس کی طرف متوجہ ہو جاؤ ، کیونکہ اس میں اللہ کا خلیفہ مہدی ہوگا۔……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 27
اور اسحاق کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے اپنے صاحبزادے امام حسن کی طرف دیکھ کر کہا کہ میرا بیٹا جیسا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا سردار ہے ، غنقریب اس کی پشت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 28
اور حضرت جابر ابن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جس سال وفات پائی ہے اس سال کا ذکر ہے کہ ٹڈیاں کم ہو گئیں، یعنی خلافت عمر کے آخری سال مدینہ اور اس کے گرد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 29
اس باب میں بالک آخر زمانہ کی ان نشانیوں اور علامتوں کا ذکر کیا گیا ہے جو قیامت کے بالکل قریب ظاہر ہوں گی جیسا کہ پچھلے باب میں چھوٹی نشانیوں اور علامتوں کا ذکر کیا تھا ۔
چاہئے تو یہ تھا کہ حضرت امام……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 30
حضرت حذیفہ ابن اسید غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ہم لوگ آپس میں قیامت کا ذکر کر رہے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف آنکلے اور پوچھا کہ تم لوگ کس چیز کا ذکر کر رہے ہو ؟ صحابہ……