مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حوض اور شفاعت کا بیان – حدیث 151

" اور حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ( ایک دن مجلس نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ) کچھ لوگوں نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا قیامت کے دن ہم اپنے پروردگار کو دیکھیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حوض اور شفاعت کا بیان – حدیث 152

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " جب جنتیوں کو جنت میں اور دوزخیوں کو دوزخ میں پہنچایا جائے گا ( اور ہر شخص اپنے اپنے عمل کے مطابق……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حوض اور شفاعت کا بیان – حدیث 153

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ( ایک دن ) لوگوں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا قیامت کے دن ہم اپنے پروردگار کو دیکھیں گے ؟ اس کے بعد حضرت ابوہریرہ رضی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حوض اور شفاعت کا بیان – حدیث 154

" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جنت میں سب سے آخر میں داخل ہونے والا جو شخص ہوگا وہ جب ( دوزخ سے باہر نکل کر ) روانہ ہوگا تو ایک مرتبہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حوض اور شفاعت کا بیان – حدیث 155

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " مسلمانوں کے کتنے ہی گروہ ایسے ہوں گے جنہیں ان کے ان گناہوں کی پاداش میں جو انہوں نے کئے ہونگے دوزخ کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حوض اور شفاعت کا بیان – حدیث 156

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " ( آخر میں دوزخ سے جن لوگوں کو نکالا جائے گا ان میں سے ) چار آدمی وہ ہوں گے جن کو جب دوزخ سے نکالا جائے گا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حوض اور شفاعت کا بیان – حدیث 157

" اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! " جب اہل ایمان کو دوزخ سے چھٹکارا ملے گا تو ان کو ( جنت میں پہنچانے سے پہلے ) اس پل پر روک لیا جائے گا جو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حوض اور شفاعت کا بیان – حدیث 158

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! کوئی بھی شخص ( کہ جنت کا مستحق قرارپاچکا ہوگا ) اس وقت تک جنت میں داخل نہیں کیا جائے گا جب تک اس کو دوزخ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حوض اور شفاعت کا بیان – حدیث 159

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں" جب جنتی جنت میں اور دوزخی دوزخ میں ( اپنی اپنی جگہ ) جالیں گے تو موت کو لایا جائے گا ( اور بعض روایتوں میں یہ ہے کہ موت کو ایک دنبہ کی شکل میں لایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حوض اور شفاعت کا بیان – حدیث 160

" حضرت ثوبان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میرے حوض کوثر کی لمبائی عدن بلقاء کے درمیانی فاصلہ کے بقدر ہے ، اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور……

View Hadith