مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 91

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دجال نکلے گا اور چالیس تک رہے گا حضرت عبداللہ کہتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم ، اس موقع پر چالیس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 92

" صور " اصل میں نرسنگا ( سنگھ ) اور قرنا کو کہتے ہیں جس میں پھونکنے سے ایک بلند آواز پیدا ہوتی ہے اور یہاں وہ مخصوص نر سنگا ( سنگھ ) مراد ہے جس کو حضرت اسرافیل علیہ السلام پھونکیں گے حضرت اسرافیل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 93

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دونوں نفخوں ( یعنی ایک مرتبہ مارنے کے لئے اور دوسری مرتبہ جلانے کے لئے دونوں مرتبہ پھونکے جانے والے صور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 94

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن اللہ تعالیٰ زمین کو اپنے پنجہ میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے داہنے ہاتھ میں لپیٹ لے گا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 95

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن اللہ تعالیٰ آسمانوں کو لپیٹ لے گا اور پھر ان کو داہنے ہاتھ میں لے کر فرمائے گا کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 96

" اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ( ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں یہود کا ایک عالم حاضر ہوا اور کہنے لگا اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم !قیامت کے دن اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 97

" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آیت (يَوْمَ تُبَدَّلُ الْاَرْضُ غَيْرَ الْاَرْضِ وَالسَّمٰوٰتُ) 14۔ ابراہیم : 48) جس روز زمین بدل دی جائے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 99

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " آرام وسکون سے کیسے بیٹھا رہوں جب کہ صور پھونکنے والا حضرت اسرافیل علیہ السلام ) صور کو ( پھونکنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صور پھونکے جانے کا بیان – حدیث 100

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " صور ایک سینگ ہے جس کو پھونکا جائے گا ۔ " ( ترمذی )

تشریح :
"……

View Hadith