شرط (را کے جزم کے ساتھ ) کے معنی ہیں ۔ کسی چیز کو کسی چیز کے ساتھ وابستہ کرنا یا کسی چیز کا لازم کرنا جیسا کہ یوں کہا جائے اگر ایسا ہو تو ایسا ہوگا ! اس کی جمع " شروط " آتی ہے " شرط" (را کے زبر کے……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 2
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ۔ " بلاشبہ قیامت کی علامتوں میں سے یہ ہے کہ علم اٹھا لیا جائے گا (یعنی حقیقی عالم اس دنیا سے اٹھ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 3
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ۔ " قیامت کے آنے سے پہلے جھوٹوں کی پیدائش بڑھ جائے گی ' لہٰذا ان سے بچتے رہنا ۔ " (مسلم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 4
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام سے سے (کسی سلسلہ میں ) باتیں کر رہے تھے کہ اچانک ایک دیہاتی (مجلس نبوی میں ) آیا اور کہنے لگا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 5
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک مال ودولت کی فراوانی نہیں ہو جائے گی، اور فراوانی بھی اس طرح کی ہو……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 6
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " آخر زمانہ میں ایک خلیفہ ( یعنی سلطان برحق ) پیدا ہوگا جو ضرورت مندوں، مستحقین کو خوب مال تقسیم کرے گا اور……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 7
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " جلدی وہ زمانہ آنے والا ہے جب دریائے فرات سونے کا خزانہ برآمد کرے گا ( یعنی اس کا پانی خشک ہو جائے گا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 8
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ دریائے فرات سونے کا پہاڑ برآمد نہ کرے گا !لوگ اس کی وجہ سے ( یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 9
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " (قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ ) زمین اپنے جگر کے ٹکڑوں کو نکال کر باہر پھینک دے گی جو سونے چاندی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت کی علامتوں کا بیان – حدیث 10
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " قسم ہے اس ذات کی ) جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، یہ دنیا اس وقت تک اختتام پذیر نہیں ہوگی جب تک کہ ایسا……