حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شہری آدمی دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دو کہ اللہ تعالیٰ کسی کے ذریعہ کسی کو رزق پہنچاتا ہے (مسلم)
تشریح :
حدیث……
حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شہری آدمی دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دو کہ اللہ تعالیٰ کسی کے ذریعہ کسی کو رزق پہنچاتا ہے (مسلم)
تشریح :
حدیث……
حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طرح کے پہناوے سے اور دو طرح کی بیع سے منع کیا ہے وہ ملامست اور منابذت ہیں۔
ملامست یہ ہے کہ ایک شخص یعنی خریدار دوسرے شخص یعنی تاجر کے……
حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع حصات اور بیع غرر سے منع فرمایا ہے۔
تشریح :
بیع حصات کی صورت یہ ہے کہ خریدار دکاندار سے کہے کہ جب میں تیری اس چیز یعنی مبیع پر کنکری مار……
حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع حبل الحبلہ یعنی جانور کا حمل بیچنے سے منع فرمایا ہے حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ بیع حبل الحبلہ ایام جاہلیت میں رائج ایک بیع تھی جس کی صورت یہ……
حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نر کو مادہ پر چھوڑنے کی اجرت وصول کرنے سے منع فرمایا ہے۔
تشریح :
نر جانور خواہ اونٹ ہو خواہ گھوڑا اور خواہ کوئی اور جانور اس کو مادہ پر چھوڑنے……
حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ کو جفتی کے لئے کرایہ پر دینے اور پانی وزمین کو کاشت کے لئے بیچنے سے منع فرمایا ہے (مسلم)
تشریح :
زمین وپانی کو کاشت کے لئے بیچنے کا مطلب یہ……
حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ضرورت سے زائد پانی کو بیچنے سے منع فرمایا ہے (مسلم)
تشریح :
یعنی اگر کسی شخص کی ملکیت میں اتنا پانی ہو تو جو اس کی ضروریات کو پورا کرنے کے……
حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ڈھیر کے پاس سے گزرے اور اپنا ہاتھ اس ڈھیر میں داخل کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کو کچھ تری محسوس ہوئی آپ صلی اللہ علیہ……
حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع ثنیا یعنی استثناء کرنے سے منع فرمایا ہے الاّ یہ کہ مقدار متعین کر دی جائے ( ترمذی)
تشریح :
کوئی شخص اپنی کوئی چیز کسی کو بیچتے وقت یہ کہے کہ……
حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگور کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا ہے جب تک کہ وہ سیاہ نہ ہو جائے یعنی پک نہ جائے) اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلہ کو بھی اس وقت تک بیچنے سے……