مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 141

اور حضرت عمر بن عوف مزنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں کے درمیان صلح جائز ہے ہاں وہ صلح جائز نہیں ہے جو حلال چیز کو حرام یا حرام چیز کو حلال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 142

حضرت سوید بن قیس کہتے ہیں کہ میں اور مخرفہ عبدی نے مقام ہجر سے ( جو مدینہ کے قریب واقع ہے) بیچنے کے لئے کپڑا لیا اور اسے لے کر مکہ میں آئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کو جب یہ معلوم ہوا کہ ہم بیچنے کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 143

اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر میرا کچھ قرض تھا چنانچہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ قرض واپس کیا تو مجھے کچھ زیادہ دیا (ابوداؤد)

تشریح :
ان دونوں حدیثوں سے معلوم ہوا کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 144

اور حضرت عبداللہ بن ابی ربیعہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ایک موقع پر چالیس ہزار (درہم ) قرض لئے تھے پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بڑی مقدار میں مال آیا تو آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 145

اور حضرت عمران بن حصین کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کا کسی پر کوئی حق (یعنی قرضہ وغیرہ) ہو اور وہ اس کو وصول کرنے میں تاخیر کرے یعنی قرض دار کو مہلت دے تو اسے دی ہوئی مہلت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 146

اور حضرت سعد بن اطول کہتے ہیں کہ جب میرا بھائی مرا تو اس نے تین سو دینار اور چھوٹے چھوٹے لڑکے چھوڑے تھے چنانچہ میں نے چاہا کہ ان تین سو دیناروں کو اس کے چھوٹے بچوں پر خرچ کر دوں اور اس کا قرض ادا نہ کروں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 147

اور حضرت محمد بن عبداللہ بن جحش کہتے ہیں کہ ایک دن ہم لوگ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب اس صحن میں بیٹھے ہوۓ تھے جہاں جنازے لا کر رکھے جاتے تھے ہمارے درمیان رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شرکت اور وکالت کا بیان – حدیث 148

لغت میں شرکت کے معنی ہیں ملانا لیکن اصطلاح شریعت میں شرکت کہتے ہیں دو آدمیوں کے درمیان ایک ایسا مثلًا تجارتی عقد ومعاملہ ہونا جس میں وہ اصل اور نفع دونوں میں شریک ہوں۔
شرکت کی دو قسمیں ہیں شرکت ملک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شرکت اور وکالت کا بیان – حدیث 149

حضرت زہرہ ابن معبد (تابعی) کے بارے میں منقول ہے کہ ان کو ان کے دادا حضرت عبداللہ بن ہشام بازار لے جایا کرتے تھے جہاں وہ غلہ خریدا کرتے تھے چنانچہ ( جب وہ غلہ خرید لیتے تو) وہاں ان کو حضرت ابن عمر اور حضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شرکت اور وکالت کا بیان – حدیث 150

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ جب مکہ سے مہاجرین مدینہ آئے تو انصار یعنی مدینہ کے لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ ہمارے کھجوروں کے درختوں کو ہمارے اور مہاجرین کے درمیان تقسیم……

View Hadith