مشکوۃ شریف – جلد سوم – جن بیوع سے منع کیا گیا ہے ان کا بیان – حدیث 91

حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ادھار کو ادھار کے ساتھ بیچنے سے منع فرمایا ہے (رواہ الدارقطنی)

تشریح :
لفظ کالئی ہمزہ کے ساتھ بھی لکھا پڑھا جاتا ہے اور بغیر ہمزہ یعنی کالی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جن بیوع سے منع کیا گیا ہے ان کا بیان – حدیث 92

حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع عربان سے منع فرمایا ہے (مالک ابوداؤد ابن ماجہ)

تشریح :
بیع عربان کی وضاحت یہ ہے کہ مثلًا ایک شخص کسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جن بیوع سے منع کیا گیا ہے ان کا بیان – حدیث 93

حضرت علی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع مضطر سے بیع غرر سے اور پختہ ہونے سے پہلے پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے (ابوداؤد)

تشریح :
بیع مضطر میں بیع سے مراد خریدنا ہے یعنی آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جن بیوع سے منع کیا گیا ہے ان کا بیان – حدیث 94

حضرت انس کہتے ہیں کہ قبیلہ کلاب میں سے ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مادہ پر چھوڑنے کے لئے نر کو اجرت پر دینے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو منع فرمایا کہ اجرت نہ لو پھر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جن بیوع سے منع کیا گیا ہے ان کا بیان – حدیث 95

حضرت حکیم بن حزام کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس سے منع کیا کہ میں اس چیز کو نہ بیچوں جو میرے پاس نہیں (ترمذی)
ترمذی ابوداؤد اور نسائی کی ایک روایت میں یوں ہے کہ حضرت حکیم کہتے ہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جن بیوع سے منع کیا گیا ہے ان کا بیان – حدیث 96

حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بیع میں دو بیع کرنے سے منع فرمایا ہے (مالک ترمذی ابوداؤ نسائی)

تشریح :
ایک بیع میں دو بیع کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں ایک تو یہ کہ کوئی شخص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جن بیوع سے منع کیا گیا ہے ان کا بیان – حدیث 97

حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ میں نقیع میں (جو مدینہ کے قریب ایک جگہ ہے) اونٹوں کو دیناروں کے عوض بیچا کرتا تھا اور دیناروں کے بدلے درہم لے لیا کرتا تھا اسی طرح جب اونٹوں کو درہم کے عوض بیچا تو درہم کے بدلے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جن بیوع سے منع کیا گیا ہے ان کا بیان – حدیث 98

حضرت عداء بن خالد بن ہوذہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے ایک تحریر نکال کر دکھائی جس میں یہ لکھا تھا کہ یہ بیع نامہ ہے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور عداء بن خالد بن ہوذہ کی خریداری سے متعلق……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جن بیوع سے منع کیا گیا ہے ان کا بیان – حدیث 99

حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب ایک ٹاٹ اور ایک پیالہ بیچنے لگے تو فرمایا کہ اس ٹاٹ اور پیالہ کا خریدار کون ہے جو خریدنا چاہتا ہو وہ اس کی قیمت لگائے) ایک شخص نے عرض کیا کہ میں ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جن بیوع سے منع کیا گیا ہے ان کا بیان – حدیث 100

حضرت واثلہ ابن اسقع کہتے ہیں کہ میں نے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جو شخص کسی عیب دار چیز کو اس طرح بیچے کہ اس کے عیب سے خریدار کو مطلع نہ کرے تو وہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے غضب میں……

View Hadith