حضرت ابوہریرہ رضی اللہ علیہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " مؤمن کی مثال کھیتی کی سی ہے کہ (جس طرح) ہوائیں اسے ہمیشہ جھکائے رہتی ہے (اسی طرح ) مؤمن کو ہمیشہ بلائیں اپنی لپیٹ……
جلد دوم
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 22
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام صائب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس (جو تپ ولرزہ میں مبتلا تھیں) تشریف لائے اور (ان کی حالت دیکھ کر) کہ "……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 23
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بندہ بیمار ہوتا ہے یا سفر میں جاتا ہے (اور اس کی بیماری یا سفر کی وجہ سے اس کے اور ادو نوافل فوت ہو جاتے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 24
حضرت انس راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " طاعون (میں مرنا) ہر مسلمان کے لئے شہادت ہے" ۔ (بخاری)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ اس علاقہ میں جہاں طاعون کی بیماری پھیل جاتی ہے جو مسلمان……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 25
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شہداء پانچ ہیں (١) طاعون زدہ (٢) پیٹ کی بیماری (یعنی دست اور استسقاء میں مرنے والا (٣) پانی میں بے اختیار ڈوب……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 26
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے طاعون کی حقیقت دریافت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بتایا کہ (ویسے تو) یہ عذاب ہے جسے اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 27
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " طاعون عذاب ہے جو بنی اسرائیل کی ایک جماعت پر بھیجا گیا تھا " یا فرمایا کہ ان لوگوں پر جو تم سے پہلے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 28
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب میں اپنے کسی بندہ کو اس کی دونوں پیاری چیزوں میں مبتلا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 29
حضرت علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " جو مسلمان (دوسرے بیمار) مسلمان کی دن کے پہلے حصہ میں یعنی دوسرے پہر سے پہلے پہلے عیادت کرتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 30
حضرت زید بن ارقم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری عیادت فرمائی جب کہ میری آنکھوں میں درد تھا۔ (احمد، ابوداؤد )
تشریح
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اس شخص کی عیادت کرنا سنت ہے جو آنکھیں……