ماہ رمضان میں قیام سے مراد ہے اس بابرکت مہینے کی مقدس راتوں کو عبادت الٰہی کے لئے یعنی نماز تراویح اور تلاوت قرآن وغیرہ کے لئے جاگتے رہنا۔
نماز تراویح : یہاں اس باب کے تحت زیادہ تراویح سے متعلق احادیث……
تراویح کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1268
" حضرت زید ابن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (رمضان میں) مسجد میں بورئیے کا ایک حجرہ بنایا اور کئی راتیں اس میں (تراویح کے علاوہ نفل) نماز پڑھی (جب لوگ جمع……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1269
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیام رمضان (یعنی نماز تراویح) کی ترغیب دیا کرتے تھے لیکن تاکید کے ساتھ صحابہ کو کوئی حکم نہیں دیا کرتے تھے چنانچہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1270
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی آدمی اپنی (فرض) نماز مسجد میں پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی نماز کا کچھ حصہ اپنے گھر کے لئے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1271
" حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے (رمضان میں) سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ روزے رکھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مہینے کے اکثر ایام میں ہمارے ساتھ قیام نہیں کیا (یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1272
" اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک ( مرتبہ اپنی باری میں) رات کو میں نے سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو بستر پر نہیں پایا (جب میں نے تلاش کیا تو ) یکایک کیا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1273
" اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " آدمی کی اپنے گھر میں پڑھی ہوئی نماز اس نماز سے بہتر ہے جو میری مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں پڑھی جائے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1274
" حضرت عبدالرحمن ابن عبدالقاری فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ رمضان کی) رات کو میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہمراہ مسجد میں گیا وہاں ہم نے کیا دیکھا کہ لوگ متفرق اور بکھرے ہوئے تھے (یعنی کوئی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1275
" حضرت سائب ابن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابی بن کعب اور حضرت تمیم داری کو حکم دیا کہ وہ رمضان (کی راتوں) میں لوگوں کو (تراویح) کی گیارہ رکعت نماز پڑھائیں اور (اس……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1276
" اور حضرت اعرج (تابعی) فرماتے ہیں کہ " ہم نے ہمیشہ لوگوں کو دیکھا کہ وہ رمضان (کے روزوں) میں کفار پر لعنت بھیجا کرتے تھے اور (اس زمانے میں) قاری (یعنی نماز تراویح کا امام) سورت بقرہ کو آٹھ رکعتوں……