" اور حضرت ابوسعید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کافر کے اوپر اس کی قبر میں ننانوے اژدھا مسلّط کئے جاتے ہیں جو اس کو قیامت تک کاٹتے اور ڈستے ہیں اور وہ اژدھا ایسے ہیں……
ایمان کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 132
" حضرت جابر رضی الله تعالیٰ عنه راوی ہیں کہ حضرت سعد بن معاذ رضی الله تعالیٰ عنه کی وفات کے بعد ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ان کے جنازہ پر گئے، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنازہ کی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 133
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی الله تعالیٰ عنه راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ (یعنی سعد ابن معاذ رضی الله تعالیٰ عنه) وہ آدمی ہیں جن کے لئے عرش نے حرکت کی (یعنی ان……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 134
" اور حضرت اسماء بنت ابی بکر راوی ہیں کہ ایک دن سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ کے لئے کھڑے ہوئے اور قبر کے فتنہ کا ذکر فرمایا جس میں انسانوں کو مبتلا کیا جاتا ہے چنانچہ اس ذکر سے مسلمان (خوف……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 135
" اور حضرت جابر رضی الله تعالیٰ عنه راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مردہ (مومن) کو قبر کے اندر دفن کر دیا جاتا ہے تو اس کے سامنے غروب آفتاب کا وقت پیش کیا جاتا ہے، چنانچہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 136
" حضرت ابوہریرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مردہ قبر کے اندر پہنچتا ہے (یعنی اسے دفن کر دیا جاتا ہے) تو (نیک) بندہ قبر کے اندر اس طرح اٹھ کر……