حضرت سعد بن خولہ کا تعلق قریش مکہ سے ہے ، بنو عامر لوی میں سے ہیں ایک قول یہ ہے کہ بنو عامر بن لوی سے ان کا نسبی تعلق نہیں ہے بلکہ ان کے حلیف تھے ۔ یہ ان مسلمانوں میں شامل تھے جنہوں نے دوسری بار مکہ سے……
اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 936
حضرت سعید بن زید بن نفیل قریشی عدوی ہیں ۔ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں اور حضرت عمر فاروق کے بہنوئی تھے ، قدیم الاسلام ہیں یعنی انہوں نے مکہ میں اس وقت اسلام قبول کرلیا تھا ، جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دار……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 937
حضرت سہل بن حنیف انصاری ہیں ، بدر اور احد اور دوسرے جہادوں میں شریک ہوئے اور غزوہ احد کے دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میدان کار زار میں ڈٹے رہے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا علی کے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 938
ظہیر بن رافع (یاملا علی قاری کے بموجب ظہیر ) کے باپ کا نام رافع تھا ، انصار مدینہ میں سے ہیں ان کے بھائی کا نام خدیج بن رافع ہے ۔ جب کہ ملا علی قاری نے ظہیر نام لکھا ہے یہ دونوں بھائی بدری ہیں ، ان دونوں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 939
ہزلی ایک قبیلہ ہزیل کی طرف نسبت ہے ، جو غیرقریش قبائل میں سے ہے ، حضرت عبداللہ بن مسعود کی کنیت ابوعبدالرحمن تھی ، صاحب السواد والسواک کے لقب سے مشہور تھے ۔ ان کا انتقال مدینہ میں ٣٢ھ میں ہواکچھ اوپر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 940
حضرت عبدالرحمن بن عوف زہری ، زہرہ بن کلاب کی اولاد سے ہیں ، کلاب بن مرہ پر ان کا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سلسلہ نسب اکی ہوجاتا ہے ۔ دور جاہلیت میں ان کا نام عبد الکعبہ تھا ، ان کی ولادت واقعہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 941
حضرت عبیدہ بن حارث قریشی ہیں ان کے باپ حارث ، مطلب بن عبد مناف کے بیٹے تھے ۔ حضرت عبیدہ کی کنیت ابوالحارث تھی ، اور بعض حضرات نے " ابومعاویہ " کنیت لکھی ہے ، یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے دس سال……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 942
حضرت عبادہ بن صامت انصار مدینہ میں سے ہیں اور ان کا شمار سرداروں میں ہوتا ہے تھا ۔ عقبہ اولی ، عقبہ ثانیہ ، اور عقبہ ثالثہ، تینوں میں یہ موجود تھے ، انہوں نے جنگ بدر اور دوسرے جہادوں میں شرکت کی یہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 943
حضرت عمرو بن عوف انصاری ہیں یہ بنو عامر لوی کے حلیف تھے اور مدینہ کی سکونت اختیار کر رکھی تھی، انہوں نے بدر میں شرکت کی ان کا انتقال امیر معاویہ کے آخرعہد امارت میں مدینہ میں ہوا اور لاولد اس دنیا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 944
حضرت عقبہ بن عمر وانصاری مشاہیر صحابہ میں سے ہیں بدری ہیں ، عقبہ ثانیہ میں موجود تھے ، جمہور علماء کا کہنا ہے کہ ان کو " بدری " اس نسبت سے کہا جاتا ہے کہ یہ بدر میں رہا کرتے تھے نہ کہ اس اعبتار سے……