مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1066

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کرتے ہوئے عرض کیا کہ حاجی کی صفت و کیفیت کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ غبار آلود سر،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1067

حضرت ابورزین عقیلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میرا باپ بہت زیادہ بوڑھا ہو گیا ہے وہ نہ تو حج کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1068

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (حج کے دوران) ایک شخص کو سنا کہ وہ شبرمہ کی طرف سے لبیک کہہ رہا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا کہ شبرمہ کون……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1069

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشرق والوں کے لئے احرام باندھنے کی جگہ (یعنی میقات) عقیق کو متعین فرمایا ہے۔ (ترمذی، ابوداؤد )

تشریح
" عقیق"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1071

ام المؤمنین حضرت ام اسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص حج یا عمرہ کے لئے مسجد اقصیٰ (ہی سے احرام باندھ کر چلے ) تو اس کے وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1072

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ یمن والے جب حج کرنے آئے تو زاد راہ ساتھ نہیں لائے تھے بلکہ یہ کہتے ہیں کہ ہم تو توکل کرنے والے ہیں اور پھر جب وہ مکہ میں آتے تو لوگوں سے مانگتے چنانچہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1073

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کیا عورتوں پر جہاد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں عورتوں پر ایسا جہاد ہے جس میں لڑائی نہیں ہے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1074

حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جس شخص کو ظاہری حاجت نے (کہ وہ زاد راہ اور سواری کا نہ ہونا ہے ) یا ظالم بادشاہ نے یا خطرناک مرض نے حج سے نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1075

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حج کرنے والے اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں اگر وہ اللہ تعالیٰ سے کوئی دعا مانگتے ہیں تو اللہ……

View Hadith