حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم یہ شمار کرتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مجلس میں سو مرتبہ یہ کہا کرتے تھے ۔ دعا (رب اغفر لی وتب علی انک انت التواب الغفور) میرے پروردگار!……
استغفار وتوبہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 885
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوتے حضرت بلال بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میرے والد حضرت یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے یہ حدیث بیان……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 886
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ عزوجل جنت میں اپنے نیک بخت وصالح کا درجہ بلند کرتا ہے تو وہ پوچھتا ہے میرے پروردگار مجھے یہ درجہ کیسے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 887
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قبر میں مردہ کی حالت ایسی ہے جیسا کہ کوئی شخص ڈوب رہا ہو اور کسی کو پکار رہا ہو کہ کوئی اس کا ہاتھ پکڑ کر پانی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 888
حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خوش بختی ہے اس شخص کے لئے جس نے اپنے نامہ اعمال میں بہت استغفار کی یعنی مقبول استغفار پایا ابن ماجہ اور……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 889
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے کہ اے اللہ مجھے ان لوگوں میں سے بنا جو نیکی کریں تو خوش ہوں اور برائی کریں تو استغفار کریں۔ (ابن ماجہ،……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 890
حضرت حارث بن سوید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے دو حدیثیں بیان کیں ایک تو انہوں نے رسول کریم سے نقل کی اور دوسری اپنی طرف سے بیان کی چنانچہ انہوں نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 891
حضرت علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس بندہ مومن کو بہت دوست رکھتا ہے جو گناہ میں مبتلا ہوتا ہے اور بہت زیادہ توبہ کرتا ہے۔
تشریح
یہ منشاء نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 892
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے میں اس آیت (قُلْ يٰعِبَادِيَ الَّذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰ ي اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 893
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے گناہوں میں سے جنہیں چاہتا ہے ان کو بخشتا ہے جب تک بندہ اور رحمت حق کے درمیان پردہ حائل……