حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی مومن گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ ہو جاتا ہے پھر اگر وہ اس گناہ سے توبہ کر لیتا ہے اور استغفار……
استغفار وتوبہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 875
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ اس وقت تک قبول کرتا ہے جب تک کہ غرغرہ کی کیفیت نہ شروع ہو جائے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 876
حضرت ابوسعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شیطان نے اللہ تعالیٰ سے کہا کہ قسم ہے تیری عزت کی اے میرے پروردگار! میں تیرے بندوں کو ہمیشہ گمراہ کرتا رہوں گا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 877
حضرت صفوان بن عسال رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے مغرب کی جانب ایک دروازہ بنایا ہے جو توبہ کے لئے ہے اور جس کا عرض ستر سال کی مسافت کے بقدر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 878
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہجرت (یعنی گناہوں سے توبہ کی طرف رجوع) موقوف نہیں ہو گی تاوقتیکہ توبہ موقوف نہ ہو اور توبہ اس وقت تک موقوف نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 879
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بنی اسرائیل میں دو شخص تھے جو آپس میں دوست تھے ان میں سے ایک تو عبادت میں بہت ریاضت کرتا تھا اور دوسرا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 880
حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ آیت پڑھا کرتے تھے ۔ آیت (قُلْ يٰعِبَادِيَ الَّذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰ ي اَنْفُسِهِمْ لَا ت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 881
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس قول الا اللمم کی تفسیر کے ضمن میں روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ شعر پڑھا۔
ان تغفر اللہم تغفر جما
وای عبدلک لا الما
اگر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 882
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے میرے بندو! تم سب گم کردہ راہ علاوہ اس شخص کے جس کو میں نے ہدایت بخشی پس تم سب مجھ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 883
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت پڑھی (هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِ) 74۔ المدثر : 56) وہی صاحب تقویٰ ہے اور صاحب بخشش ہے پھر آپ صلی……