" استغفار" کے معنی ہیں اللہ تعالیٰ سے اپنی بخشش چاہنا اور چونکہ" استغفار" کے ضمن میں جس طرح " توبہ " بھی آ جاتی ہے اسی طرح کبھی " توبہ " استغفار کے ضمن میں نہیں بھی آتی اس لئے باب کا……
استغفار وتوبہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 855
گناہوں سے بچنے کا ایک آسان علاج یہ ہے کہ ہر چیز میں " ضرورت " پر قناعت کی جائے یعنی جو ضروری اور حد ضرورت یہ ہے کہ اتنی غذا جو بھوک ختم کرنے کے لئے ضروری ہو اتنا کپڑا جس سے ستر پوشی ہو سکے، اتنا مکان……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 856
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اللہ کی میں دن میں ستر بار سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں۔ (بخاری)
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 857
حضرت اغر مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ بات ہے کہ میرے دل پر پردہ ڈالا جاتا ہے اور میں دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتا ہوں۔ (مسلم)
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 858
حضرت اغر مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگو! اللہ تعالیٰ کے سامنے توبہ کرو، میں دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کے سامنے توبہ کرتا ہوں (لہٰذا تمہیں تو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 859
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان حدیثوں کے سلسلہ میں کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تبارک و تعالیٰ سے روایت کرتے تھے فرمایا کہ ایک حدیث قدسی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 860
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بنی اسرائیل حضرت موسیٰ کی قوم میں ایک شخص تھا جس نے ننانوے آدمیوں کو قتل کیا پھر لوگوں سے یہ پوچھنے نکلا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 861
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ وقدرت میں میری جان ہے اگر تم لوگ گناہ نہ کرو تو اللہ تعالیٰ تمہیں اٹھا لے اور تمہاری……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 862
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ رات میں اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے تاکہ دن میں گناہ کرنے والا توبہ کرے اور دن میں اپنا ہاتھ پھیلاتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 863
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بندہ (اپنے گناہ کا ندامت وشرمندگی کے ساتھ ) اعتراف کرتا ہے اور پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ……