لغت میں اذان کے معنی " خبر دینا " ہیں اور اصطلاح شریعت میں " چند مخصوص الفاظ کے ساتھ اوقات مخصوصہ میں نماز کا وقت آنے کی خبر دینے" کو اذان کہتے ہیں۔ اس تعریف سے وہ اذان خارج ہے جو نماز کے علاوہ……
اذان کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 605
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے (اذان کی مشروعیت سے پہلے نماز کے وقت کا اعلان کرنے کے سلسلے میں) آگ اور ناقوس کا ذکر کیا۔ بعض لوگوں نے یہود و نصاری……
مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 606
" اور حضرت ابومحذورہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( آپ کا اسم گرامی سمرہ بن معبر ہے اور ابومحذورہ کی کنیت سے مشہور ہیں۔ آپ نے ہجرت نہ کی آپ مؤذن تھے اور مکہ ہی میں انتقال کیا ١٢ ) راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 607
" حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ علنہ فرماتے ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں اذان کے کلمات دو دو دفعہ اور تکبیر کے کلمات ایک ایک دفعہ (کہے جاتے) تھے البتہ (تکبیر میں) قد قامت……
مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 608
" اور حضرت ابومحذورہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اذان کے انیس کلمات اور تکبیر کے سترہ کلمات سکھلائے تھے ۔ (مسند احمد بن حنبل، جامع ترمذی ، ابوداؤد، سنن……
مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 609
" اور حضرت ابومحذورہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ ! مجھے اذان کا طریقہ سکھا دیجئے! راوی فرماتے ہیں کہ (یہ سن کر) رسول اللہ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 610
" اور حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ فجر کی نماز کے علاوہ اور کسی نماز میں تثویب نہ کرو۔ (جامع ترمذی ، سنن ابن ماجہ،) اور حضرت امام……
مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 611
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ جب تم اذان کہو تو ٹھہر ٹھہر کر کہا کرو اور جب تکبیر کہو تو جلدی جلدی کہا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 612
" حضرت زیاد بن حارث صدائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فجر کی نماز کے لئے اذان کہنے کا حکم دیا۔ چنانچہ میں نے اذان کہی، پھر حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 613
" حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مسلمان مدینہ میں آکر جمع ہوگئے تو نماز کے لئے وقت اور اندازہ معین کرنے لگے (کیونکہ) کوئی آدمی نماز کے لئے بلانے والانہ تھا (ایک روز) جب اس……