مشکوۃ شریف – جلد سوم – اجارہ کا بیان – حدیث 201

اجارہ کے معنی ہیں کسی چیز کو کرایہ پر دینا اور اصطلاح شریعت میں اجارہ کا مفہوم ہے اپنی کسی چیز کی منفعت کا کسی کو مالک بنا ۔ فقہی طور پر قیاس تو یہ کہتا ہے کہ اجارہ میں چونکہ منفعت معدوم ہوتی ہے اس لئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – اجارہ کا بیان – حدیث 202

حضرت عبداللہ بن مغفل کہتے ہیں کہ حضرت ثابت بن ضحاک نے یہ بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزارع سے منع فرمایا ہے اور اجارہ کا حکم دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اس میں مضائقہ نہیں ہے (مسلم)

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – اجارہ کا بیان – حدیث 203

اور حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ایسا کوئی نبی مبعوث نہیں کیا ہے جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – اجارہ کا بیان – حدیث 204

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے کہ تین شخص ایسے ہیں جن سے میں قیامت کے دن جھگڑوں گا ، ایک تو وہ شخص جس نے میرے نام اور میری سوگند……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – اجارہ کا بیان – حدیث 205

اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی ایک جماعت ایک ایسے گاؤں سے گزری جس میں کسی شخص کو بچھو یا سانپ نے ڈس رکھا تھا چنانچہ اس بستی کا ایک شخص ان صحابہ کے پاس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – اجارہ کا بیان – حدیث 206

حضرت خارجہ بن صلت اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ جب ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رخصت ہو کر اپنے وطن کی طرف روانہ ہوئے تو راستے میں ہمارا گزر عرب کے ایک قبیلے پر ہوا جس کے کچھ لوگوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – اجارہ کا بیان – حدیث 207

اور حضرت عبداللہ بن عمر راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے دیدو یعنی جب مزدور اپنا کام پورا کر چکے تو اس کی مزدوری فورًا دیدو اس میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – اجارہ کا بیان – حدیث 208

حضرت عتبہ بن منذر کہتے ہیں کہ ایک دن ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے طسم پڑھی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت موسی علیہ السلام کے قصہ پر پہنچے تو فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – اجارہ کا بیان – حدیث 209

اس بارے میں علماء کا فقہی اختلاف ہے چنانچہ حنفی علماء تو یہ کہتے ہیں کہ یہ جائز نہیں ہے کہ کسی عورت کا نکاح اس چیز کے عوض کیا جائے کہ اس کا آزاد خاوند مثلا ایک سال تک اس کی خدمت کرے گا ہاں یہ جائز ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – اجارہ کا بیان – حدیث 210

اور حضرت عبادہ بن صامت کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ایک شخص نے مجھے بطور تحفہ ایک کمان بھیجی ہے اور وہ شخص ان لوگوں میں سے ہے جنہیں میں کتاب و قرآن کی تعلیم دیا کرتا……

View Hadith