" اور حضرت عطاء خراسانی سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آپس میں ایک دوسرے سے مصافحہ کیا کرو کہ اس سے بغض و کینہ جاتا رہے گا اور آپس میں ایک دوسرے کو ہدیہ و تحفہ بھیجتے رہا کرو……
آداب کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 631
" اور حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے دوپہر سے پہلے چار رکعت نماز پڑھی اس نے گویا ان چار رکعتوں کو شب قدر میں پڑھا اور دو مسلمان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 632
" کھڑے ہونے" سے مراد کسی کے لئے تعظیما کھڑے ہونا، بعض علماء نے لکھا ہے کہ مجلس میں یا اپنے پاس آنے والے شخص کی تعظیم وتوقیر کے لئے کھڑے ہوجانامسنون ہے۔ ان حضرات نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 633
" حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب بنو قریظہ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حکم و ثالث بنانے پر اتر آئے تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی شخص کو حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 634
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ایسا نہ ہونا چاہیے کہ جو آدمی جس جگہ بیٹھ گیا ہو کوئی شخص اس کو وہاں سے اٹھا کر خود اس جگہ بیٹھ جائے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 635
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنی جگہ سے اٹھ کر جائے اور پھر وہاں واپس آئے تو اس جگہ کا زیادہ حق دار وہی ہوگا۔ (مسلم)
تشریح
علماء……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 636
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے نزدیک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ محبوب و عزیز کوئی اور شخص نہیں تھا لیکن اس محبت و تعلق کے باوجود صحابہ کرام رضی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 637
" اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہو کہ لوگ اس کے سامنے سیدھے کھڑے رہیں تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے بیٹھنے کی جگہ دوزخ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 638
" اور حضرت امامہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عصاء مبارک پر سہارا دیئے ہوئے باہر تشریف لائے تو ہم آپ کے احترام میں کھڑے ہو گئے آپ نے فرمایا تم لوگ اس طرح کھڑے نہ ہو جس طرح عجمی لوگ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 639
" اور حضرت سعید ابن ابوالحسن ، جو ایک جلیل القدر اور ثقہ تابعی ہیں اور حضرت حسن بصری کے بھائی ہیں کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے پاس ایک ایسے مقدمہ میں گواہی دینے کے لئے……