مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 620

" اور حضرت ایوب بن بشیر بنو غنزہ کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا جب آپ لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کیا کرتے تھے تو کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 621

" اور حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن ابوجہل کہتے ہیں اس دن جب کہ میں اسلام قبول کرنے کے لئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے مجھے دیکھ کر فرمایا اللہ اور رسول کی طرف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 622

" اور حضرت اسید بن حضیر جو انصار میں سے تھے کے بارے میں راوی کہتے ہیں کہ ایک دن اس وقت جب کہ اسید لوگوں سے باتیں کر رہے تھے اور ان کے مزاج میں جو خوش طبعی وظرافت تھی اس کے تحت لوگوں کو ہنسا رہے تھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 623

" اور حضرت شعبی تابعی کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملے تو ان کو گلے لگایا اور ان کی آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا اور اس روایت کو ابوداؤد اور شعب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 624

" اور حضرت جعفر ابن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سر زمین حبشہ سے واپسی کا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ہم حبشہ سے روانہ ہوئے اور مدینہ پہنچ کر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 625

" اور حضرت زارع رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو عبد القیس کے وفد میں شامل تھے کہتے ہیں کہ جب ہم مدینہ پہنچے تو اپنی سواریوں سے جلدی جلدی اترنے لگے اور بارگاہ نبوت میں حاضر ہوئے چنانچہ ہم نے رسول کریم صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 626

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے طور طریقہ، عادات و روش اور نیک خصلتی اور ایک روایت میں ہے کہ بات چیت اور کلام میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مشابہت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 627

" اور حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ کسی غزوہ سے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مدینہ آتے ہی ان کے ساتھ ان کے گھر گیا تو دیکھتا ہوں کہ ان کی صاحبزادی حضرت عائشہ صدیقہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 628

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک بچہ لایا گیا آپ نے اس کا بوسہ لیا اور فرمایا کہ جان لو یہ اولاد بخل کا باعث اور بزدلی کا سبب ہے لیکن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 629

" حضرت یعلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن حسن اور حسین کہیں سے دوڑتے ہوئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ نے ان دونوں کو گلے لگا لیا اور فرمایا کہ بچے بخل کا سبب ہیں اور بزدلی……

View Hadith