مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 650

واضح رہے کہ انسان کی چال اس کے مزاج و احوال اور عادات و اطوار کی بڑی حد تک غماز ہوتی ہے اسی طرح اس بات پر خاص زور دیا جاتا ہے کہ انسان کو اپنے چلنے کا انداز ایسا نہ رکھنا چاہیے جس سے اس کی شخصیت میں کسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 651

" حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح تکیہ لگائے بیٹھے ہوئے دیکھا کہ وہ تکیہ آپ کے بائیں جانب رکھا ہوا تھا ۔ (ترمذی)

تشریح
اس حدیث سے معلوم ہوا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 652

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں بیٹھتے تو دونوں ران کھڑے کر لیتے اور پنڈلیوں پر دونوں ہاتھوں سے حلقہ باندھ لیتے۔ (رزین)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 653

" اور حضرت قیلہ بنت مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں بہ ہیبت قرفضا بیٹھے ہوئے دیکھا قیلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ جب میں نے رسول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 654

" اور حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر کی نماز پڑھ چکتے تو چار زانو بیٹھ جاتے ہیں اور سورج اچھی طرح روشن ہو جانے تک اسی طرح بیٹھے رہتے۔ (ابودا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 655

" اور حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کے دوران آرام کرنے اور سونے کے لئے کسی جگہ رات میں اترتے تو دائیں کروٹ لیٹتے تھے جب صبح کے قریب اترتے تو اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 656

" اور ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ایک لڑکے کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بچھونا جس پر آپ آرام فرماتے تھے اس کپڑے کی مانند تھا جو آپ کی قبر شریف میں رکھا گیا تھا اور مسجد آپ کے سر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 657

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اوندھا یعنی پیٹ کے بل لیٹے ہوئے دیکھا تو آپ نے اس سے فرمایا کہ اس طرح سے لیٹنا اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 658

" اور حضرت یعیش ابن طخفہ ابن قیس عفاری اپنے والد ماجد سے جو اصحاب صفہ میں سے تھے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے یعنی (حضرت طخفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ایک دن میں سینہ کی درد کی وجہ سے پیٹ کے بل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 659

" اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن شیبان کہتے ہیں کہ رسول اکرم صی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات میں گھر کی ایسی چھت پر سوئے جس پر پردہ نہ ہو اور روایت میں یوں ہے کہ جس کے گرد رکاوٹ والی کوئی……

View Hadith