موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1378

عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ ایک مخنث خلقی حضرت ام سلمہ کے پاس تھا اس نے عبداللہ بن امیہ سے کہا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سن رہے تھے اے عبداللہ اگر کل اللہ جل جلالہ تمہارے ہاتھ سے طائف کو فتح کرا……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1379

یحیی بن سعید سے روایت ہے کہ میں نے قاسم بن محمد سے سنا کہتے تھے حضرت عمر بن خطاب کے پاس ایک انصاری عورت تھی اس سے ایک لڑکا پیدا ہوا جس کا نام عاصم بن عمر رکھا تھا پھر حضرت عمر نے اس عورت کو چھوڑ دیا اور……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1380

کہا مالک نے ایک شخص جانور یا کپڑا یا اور کوئی اسباب خریدے پھر یہ بیع ناجائز معلوم ہو اور مشتری (خریدنے والا) کو حکم ہو کہ وہ چیز بائع (بچنے والا) کو پھیر دے (حالانکہ اس شئے میں کوئی عیب ہوجائے) تو بائع……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1381

یحیی بن سعید سے روایت ہے کہ ابوالدرداء نے سلمان فارسی کو لکھا کہ چلے آؤ مقدس زمین میں سلمان نے جواب لکھا کہ زمین کسی کو مقدس نہیں کرتی بلکہ آدمی کو اس کے عمل مقدس کرتے ہیں اور میں نے سنا ہے تم طبیب بنے……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1382

کہا مالک نے اگر کسی شخص نے دوسرے کے غلام سے بغیر اس کی اجازت کے کسی بڑے کام میں مدد لی جس کے واسطے نوکر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے یا مزدوربلانے کی اور غلام میں کوئی عیب ہو گیا اس کام کرنے کی وجہ سے تو اس……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1383

عمر بن عبدالرحمن بن دلاف مزنی سے روایت ہے کہ ایک شخص قبیلہ جہینہ کا سب حاجیوں سے آگے جا کر اچھے اچھے مہنگے اونٹ خریدا کرتا تھا اور جلدی چلا کرتا تھا سب حاجیوں سے پہلے پہنچتا تھا ایک بار وہ مفلس ہو گیا……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1384

کہا مالک نے ہمارے نزدیک غلام کی جنایت میں سنت یہ ہے کہ اگر غلام کا رقبہ (گردن ۔ آزادی یا غلامی) اس میں پھنس جائے گا تو مولیٰ (مالک) کو اختیار ہے چاہے ان چیزوں کی قیمت یا زخم کی دیت ادا کرے اور اپنے غلام……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1385

سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ عثمان بن عفان نے کہا کہ جو شخص اپنے نابالغ لڑکے کو کوئی چیز ہبہ کرے تو درست ہے جب کہ علانیہ دے اور اس پر گواہ کر دے پھر اس کا ولی باپ ہی رہے گا۔……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1386

کہا مالک نے ہمارے نزدیک حکم یہ ہے کہ جو شخص اپنے نابالغ بچے کو سونا یا چاندی دے پھر وہ بچہ مرجائے اور باپ ہی اس کا ولی تھا تو وہ مال اس بچے کا شمار نہ کیا جائے گا الاّجس صورت میں باپ نے اس مال کو جدا کر……

View Hadith