موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1451

امام مالک کو پہنچا کہ مروان بن حکم نے معاویہ بن ابی سفیان کو لکھا کہ ایک شخص نے نشے کی حالت میں ایک شخص کو مار ڈالا معاویہ نے جواب لکھا کہ تو بھی اس کو مار ڈال۔
کہا مالک نے میں نے اس کی تفسیر بہت اچھی……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1452

امام مالک نے کئی اچھے عالموں سے سنا کہ وہ کہتے تھے کہ جب مقتول مرتے وقت اپنے قاتل کو معاف کر دے تو درست ہے قتل عمد میں اس کو اپنے خون کا زیادہ اختیار ہے وارثوں سے ۔
کہا مالک نے جو شخص قاتل کو عمدا معاف……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1453

کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم اتفاقی ہے کہ جو شخص کسی کا ہاتھ یا پاؤں توڑ ڈالے تو اس سے قصال لیا جائے گا دیت لازم نہ آئے گی۔
کہا مالک نے زخم کا قصاص نہ لیا جائے گا جب تک کہ وہ شخص اچھا نہ ہولے جب وہ اچھا……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1454

سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ ایک سائبہ نے جس کو کسی حاجی نے آزاد کر دیا تھا ایک شخص کے بیٹے کو جو بنی عاذ میں تھا مار ڈالا مقتول کا باپ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس اپنے بیٹے کی دیت مانگنے آیا……

View Hadith