کہا مالک نے کہ میں نے سنا ہے بہت سارے علماء سے کہتے تھے عید الفطر اور عید الضحی میں اذان اور اقامت نہ تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے اب تک مالک نے کہا ہمارے نزدیک اس میں کچھ اختلاف نہ……
کتاب العیدین
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب العیدین – حدیث 382
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر غسل کر تے تھے عید فطر کے دن قبل عید گاہ جانے کے۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب العیدین – حدیث 383
روایت ہے ابن شہاب سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے عید الفطر اور عید الضحی کی قبل خطبے کے (یعنی خطبہ عیدین کا بعد نماز عیدین کے) پڑھتے تھے۔
امام مالک کو پہنچا کہ حضرت ابوبکر اور عمر بھی……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب العیدین – حدیث 384
ابو عبید سے جو مولیٰ ہیں عبدالرحمن بن ازہر کے روایت ہے کہ میں حاضر ہوا عید کے روز عمر بن خطاب کے ساتھ تو نماز پڑھی حضرت عمر نے پھر فارغ ہوئے اور خطبہ پڑھا تو کہا کہ یہ دو دن وہ دن ہیں کہ منع کیا رسول……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب العیدین – حدیث 385
عروہ بن زبیر عیدالفطر کے روز کھانا کھا لیتے قبل نماز کو جانے کے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب العیدین – حدیث 386
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ لوگوں کو حکم ہوتا تھا کھانا کھا لینے کا قبل نماز کو جانے کے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب العیدین – حدیث 387
عمر بن خطاب نے پوچھا ابوواقد لیثی سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سی سورتیں پڑھتے تھے عیدین میں بو لے سورت قاف اور سورت قمر ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب العیدین – حدیث 388
نافع سے روایت ہے کہ میں نے نماز پڑھی عید الضحی اور عید الفطر کی ساتھ ابوہریرہ کے تو پہلی رکعت میں سات تکبیریں کہیں قبل قرأت کے اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں قبل قرأت کے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب العیدین – حدیث 389
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر نہیں نفل پڑھتے تھے قبل نماز عید کے اور نہ بعد نماز کے ۔
مالک کو پہنچا کہ سعید بن مسیب عید گاہ کو جاتے تھے نماز صبح کی پڑھ کر قبل طلوع آفتاب کے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب العیدین – حدیث 390
قاسم بن محمد قبل عیدگا جانے کے چار رکعتیں نفل اپنے گھر میں پڑھ کر جاتے تھے ۔……