موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1091

یحیی بن سعید سے روایت ہے کہ سعید بن مسیب سے سوال ہوا کہ اگر عورت گھر میں کرایہ سے ہو اور خاوند طلاق دے دے تو عدت تک کرایہ کون دے گا سعید نے کہا خاوند دے گا اس نے کہا اگر خاوند کے پاس نہ ہو سعید نے کہا……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1092

فاطمہ بنت قیس کو ابوعمرو بن حفص نے طلاق بتہ دی اور وہ شام میں تھیں انہوں نے اپنے وکیل کو جو دے کر بھیجا فاطمہ بنت قیس خفا ہوئی وکیل بولا تمہارا تو کچھ نہیں دینا فاطمہ خفا ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1093

ابن شہاب کہتے ہیں جس عورت کو تین طلاق ہوئی ہوں وہ اپنے گھر سے نہ نکلے یہاں تک کہ عدت سے فارغ ہو اور اس کو نفقہ نہ ملے گا مگر جب حاملہ ہو تو وضع حمل تک ملے گا ۔
کہا مالک نے ہمارے نزدیک بھی یہی حکم ہے ۔……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1094

کہا مالک نے اگر لونڈی کو غلام طلاق دے پھر وہ لونڈی آزاد ہو جائے تو اس کی عدت لونڈی کی سی ہے اس غلام کو رجعت کا حق باقی رہے یا نہ رہے ۔
کہا مالک نے ایسا ہی اگر غلام پر حد واجب ہو پھر آزاد ہو جائے تو غلام……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1095

سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا کہ جس عورت کو طلاق ہو پھر ایک یا دو حیض کے بعد اس کا حیض بند ہو جائے تو وہ نو مہینے تک انتظار کرے گی اگر حمل معلوم ہو تو بہتر ہے ورنہ پھر تین مہینے……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1097

سعید بن مسیب نے کہا مستحاضہ عورت کی عدت ایک برس تک ہے ۔،
کہا مالک نے ہمارے نزدیک حکم یہ ہے کہ مطلقہ عورت کا اگر حیض بند ہو جائے تو وہ نو مہینے تک انتظار کرے اگر اس وقت تک بھی حیض نہ آئے تو تین مہینے عدت……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1098

حضرت علی نے فرمایا جو اللہ جل جلالہ نے فرمایا اگر تم کو خاوند اور جورو کی آپس میں لڑائی کا خوف ہو تو ایک حاکم خاوند والوں میں سے مقرر کرو اور ایک حاکم جورو والوں میں سے اگر وہ بھلائی چاہیں گے تو اللہ……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1099

حضرت عمر بن خطاب اور عبداللہ بن مسعود اور سالم بن عبداللہ اور قاسم بن محمد اور ابن شہاب اور سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ جو کوئی شخص قسم کھا لے کسی عورت کی طلاق پر نکاح سے پہلے پھر نکاح کے بعد وہ قسم ٹوٹے……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1100

سعید بن مسیب کہتے تھے جو شخص کسی عورت سے نکاح کرے پھر اس سے جماع نہ کر سکے اس کو ایک برس کی مہلت دی جائے اور اس عرصہ میں اگر جماع کرے گا تو بہتر نہیں تو تفریق کر دی جائے گی ۔……

View Hadith