موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1131

صفیہ بنت ابوعبید اپنے خاوند یعنی عبداللہ بن عمر کے سوگ میں تھیں انہوں نے سرمہ نہ لگایا اور ان کی آنکھیں دکھتی تھیں یہاں تک کہ چیپڑ آنے لگا۔
کہا مالک نے جو عورت سوگ میں ہو اپنے خاوند کے اور وہ زیور قسم……

View Hadith