محمد بن رمح، لیث بن سعد، عبدالملک بن عبدالعزیز بن جریج، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس نے جب لوگوں کو زمین اجرت پر دینے کے متعلق بکثرت گفتگو کرتے دیکھا تو فرمایا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ……
گروی رکھنے کا بیان
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 615
عباس بن عبدالعظیم، عبدالرزاق، معمر ، ابن طاؤس، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ایک اپنے بھائی کو مفت زمین دے یہ اس کے لئے بہتر ہے اس کے عوض اتنے اتنے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 616
محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، یحییٰ بن سعید، حنظلہ بن قیس، رافع بن خدیج، حضرت حنظلہ بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے رافع بن خدیج سے پوچھا انہوں نے فرمایا کہ ہم زمین کرایہ پر دیتے تھے اس شرط پر کہ جو پیداوار……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 617
عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید بن مسلم، ابونجاشی، حضرت رافع بن خدیج اپنے چچا ظہیر سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک مفید کام سے منع فرمایا میں نے کہا جو اللہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 618
محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، منصور، مجاہد، اسید بن ظہیر، رافع ابن خدیج، حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی جب اپنی زمین سے مستغنی ہوتا تو تہائی چوتھائی اور آدھی پیداوار کے عوض کاشت کے لئے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 619
یعقوب بن ابراہیم، اسماعیل بن علیہ، عبدالرحمن بن اسحاق ، ابوعبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر، ولید بن ابی ولید، عروہ بن زبیر، زید بن ثابت حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ رافع بن خدیج کی مغفرت……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 620
محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، ابوعبدالرحمن، حضرت عمر بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے طاؤس سے کہا اے ابوعبدالرحمن اگر تم یہ بٹائی چھوڑ دو تو بہتر ہے کیونکہ لوگوں کا خیال ہے کہ اللہ کے رسول……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 621
احمد بن ثابت، عبدالوہاب، خالد، مجاہد، طاؤس، معاذ بن جبل، حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ بن جبل نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات ابوبکر وعمر وعثمان کے ادوار میں تہائی اور چوتھائی پیداوار……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 622
ابوبکر بن خلاد، محمد بن اسماعیل، وکیع، سفیان، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تو صرف یہ فرمایا تھا کہ تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو مفت زمین دے یہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 623
حمید بن مسعدہ، خالد بن حارث، سعید بن ابی عروبہ، یعلی بن حکیم، سلیمان بن یسار، حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں زمین بٹائی پر دیا کرتے تھے پھر ہمارے ایک……