ہشام بن عمار، محمد بن شعیب، ابن شابور، عبدالرحمن بن یزید ، ابن جابر، سعید بن ابی سعید، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ بلاشبہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے نیچے تھا اس کا لعاب مجھ……
وصیتوں کا بیان
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 874
علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابی اسحاق ، حضرت علی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا قرض وصیت پر مقدم ہے اور تم پڑھتے ہو من بعد وصیة یوصی (اس دین کو وصیت کے بعد ذکر کیا اس سے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 875
ابومروان ، محمد بن عثمان، عبدالعزیز بن ابی حازم، علاء بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک مرد نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ میرے والد کا انتقال ہوگیا……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 876
اسحاق بن منصور، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میری والدہ کا دم اچانک گھٹ گیا اور وہ کچھ وصیت نہ کرسکیں اور……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 877
احمد بن ازہر، روح بن عبادہ، حسین معلم، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ ایک مرد نبی کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا میرے پاس کوئی چیز نہیں نہ کچھ مال ہے اور میری پرورش میں ایک……