ابوبکر بن حلاد، خالد بن حارث، شعبہ، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت فرمائی اور مردوں کی مشابہت اختیار……
نکاح کا بیان
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 62
سوید بن سعید، عبدالعزیز بن محمد، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے کہ نبی اکرم جب نکاح پر مبارکباد دیتے تو فرماتے اللہ تمہیں برکت دے اور تم پر برکت ڈالے اور تمہیں عافیت کے ساتھ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 63
محمد بن بشار، محمد بن عبد اللہ، حضرت عقیل بن ابی طالب نے قبیلہ بنوجشم کی ایک عورت سے شادی کی تو لوگوں نے کہا تم میں اتفاق ہو اور بیٹے پیدا ہوں۔ آپ نے فرمایا ایسے نہ کہو بلکہ وہ کہو جو اللہ کے رسول صلی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 64
احمد بن عبدہ، حماد بن زید، ثابت بنانی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف پر زرد نشان دیکھا تو پوچھا کہ یہ کیسا ہے؟ عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 65
احمد بن عبدہ، حماد بن زید، ثابت بنانی، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے نہیں دیکھا کہ نبی اکرم نے اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی کا ولیمہ ایسا کیا جیسا حضرت زینب کا کیا۔ آپ نے ایک بکری ذبح کی۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 66
محمد بن ابی عمر، غیاث بن جعفر، سفیان بن عیینہ، وائل بن داؤد، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم نے حضرت صفیہ کا ولیمہ ستو اور چھوہارے سے کیا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 67
زہیر بن حرب، ابوخیثمہ، سفیان، علی بن زید بن جدعان، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نبی اکرم کے ایک ولیمہ میں شریک ہوا اس میں نہ گوشت تھا نہ روٹی۔ مصنف کہتے ہیں کہ یہ حدیث صرف امام ابن عیینہ ہی روایت……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 68
سوید بن سعید، فضل بن عبد اللہ، جابر، شعبی، مسروق، حضرت عائشہ اور ام سلمہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم نے ہمیں حکم دیا کہ حضرت فاطمہ کو تیار کر کے حضرت علی کے پاس بھیجیں ہم کمرہ میں گئیں اور بطحا کے اطراف……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 69
محمد بن صباح، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابی حازم، ابی ، سہل بن سعد، حضرت ابواسید ساعدی نے نبی اکرم کو اپنی شادی میں بلایا۔ دلہن نے ہی مہمانوں کی خدمت کی۔ دلہن نے کہا تمہیں معلوم ہے کہ میں نے رسول اللہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 70
علی بن محمد، سفیان، ابن عیینہ، زہری، عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ بدترین کھانا ولیمہ کا کھانا ہے جس میں دعوت مالداروں کو دی جاتی ہے اور ناداروں کو چھوڑ دیا جاتا ہے اور جو دعوت قبول نہ کرے……