اسحاق بن منصور، عبدالرزاق، صالح، شعبی، عبد خیبر، زید بن ارقم، علی بن ابی طالب ، حضرت زید بن ارقم فرماتے ہیں کہ یمن میں حضرت علی کے پاس ایک مقدمہ آیا کہ تین مردوں نے ایک عورت سے ایک ہی طہر میں صحبت کی……
فیصلوں کا بیان
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 507
ابوبکر بن ابی شیبہ، ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز بہت خوش خوش تشریف لائے اور فرمایا اری عائشہ تمہیں معلوم نہیں……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 508
محمد بن یحییٰ، محمد بن یوسف، اسرائیل، سماک بن حرب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ قریش کے لوگ ایک کاہنہ عورت کے پاس گئے اور اس سے کہا ہمیں بتاؤ کہ ہم میں سے کون مقام ابراہیم……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 509
ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زیاد بن سعد، ہلال بن ابی میمونہ، ابی میمونہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی نے ایک لڑکے کو اختیار دیا کہ اپنے ماں باپ میں سے جس کے پاس چاہے رہے اور……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 510
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، عثمان، عبدالحمید بن سلمہ، حضرت عبدالحمید اپنے والدہ سے وہ دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے ماں باپ نبی کے پاس اپنا جھگڑا لے کر گئے ان میں ایک کافر اور دوسرا مسلمان……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 511
ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد، کثیر بن عبداللہ بن ، حضرت عمرو بن عوف فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا مسلمانوں کے درمیان صلح جائز ہے لیکن وہ صلح جائز نہیں……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 512
ازہر بن مروان، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، سعید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ایک شخص کی عقل میں فتور تھا اور وہ خرید و فروخت کیا کرتا……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 513
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، محمد بن اسحاق، محمد بن محمد بن یحییٰ بن حبان کہتے ہیں کہ میرے جد امجد منقذ بن عمر کے سر میں چوٹ لگی تھی جس کی وجہ سے زبان میں شکستگی آگئی تھی اس کے باجود وہ خرید و فروخت……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 514
ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ، لیث بن سعد، بکیر بن عبداللہ بن اشج، عیاض، عبداللہ بن سعد، حضرت ابوسعید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں ایک مرد کو ان پھلوں میں نقصان ہوا……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 515
محمد بن بشار، ابوعاصم، عبداللہ بن مسلم، سلمہ، جابر بن عبد اللہ، معاذ بن جبل، غرماء، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معاذ بن جبل کو قرض خوا ہوں سے چھڑایا پھر……