علی بن محمد، ابواسامہ، مجالد، عامر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دو یہودیوں سے فرمایا میں تم دونوں کو اس اللہ کی قسم دیتا ہوں جس نے حضرت موسیٰ پر تورات نازل……
فیصلوں کا بیان
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 487
ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن حارث، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، خلاس، ابی رافع، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ دو مردوں نے ایک سواری کا دعوی کیا کسی کے پاس ثبوت نہ تھا تو ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 488
اسحاق بن منصور، محمد بن معمر، زہیر بن محمد، روح بن عبادہ، سفیان، قتادہ، سعید بن ابی بردہ ، حضرت ابوموسی سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو مردوں نے ایک سواری کے متعلق اپنا……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 489
علی بن محمد، ابومعاویہ، حجاج، سعید بن عبید بن زید بن عقبہ، حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کسی مرد کا مال جاتا رہے یا اس کا سامان چوری ہو جائے پھر وہ کسی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 490
محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابن شہاب، حضرت ابن محیصہ انصاری سے روایت ہے کہ حضرت براء کی ایک اونٹنی شریر تھی وہ لوگوں کے باغ میں گھس گئی اور ان کا باغ خراب کر دیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 491
ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک بن عبد اللہ، قیس بن وہب، بنوسواہ کے ایک مرد کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ سے عرض کیا کہ مجھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے متعلق بتائیے۔ فرمانے لگیں کیا تم قرآن……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 492
محمد بن مثنی، خالد بن حارث، حمید، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی اپنی ایک زوجہ مطہرہ کے پاس تھے کہ دوسری نے کھانے کا ایک پیالہ بھیجا پہلی نے (ناراضگی سے) لانے والے کے ہاتھ پر مارا، پیالہ گر کر ٹوٹ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 493
ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، عبدالرحمن، اعرج ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی نے فرمایا جب تم میں سے کسی کا پڑوسی اس سے اس کی دیوار پر لکڑی گاڑنے کی اجازت مانگے تو وہ اسے روکے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 494
ابوبشر ، بکر بن خلف، ابوعاصم، ابن جریج، عمرو بن دینار، ہشام بن یحییٰ، حضرت عکرمہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ بنومغیرہ کے دو شخصوں میں سے ایک نے یہ کہا کہ اس کا غلام آزاد ہے اگر دوسرا اس کی دیوار میں لکڑی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 495
حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، ابن لہیعہ، ابواسود، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی بھی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار……