حسین بن مہدی، عبدالرزاق، عمر بن زید ابی زبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا۔……