سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1192

عثمان بن ابی شیبہ، طلحہ بن یحییٰ، یونس بن یزید، زہری، سالم ، حضرت ابن عمرنے جمرہ عقبہ کی رمی کی اور اس کے پاس ٹھہرے نہیں اور فرمایا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے ہی کیا (جیسا کہ میں نے عمل……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1195

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ایمن بن نابل، قدامہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ نے جمرہ کو مارا یوم النحر کو ایک اونٹنی پر سوار ہو کر جو سفید اور سرخ رنگت والی تھی نہ اس وقت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1196

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عبداللہ بن ابی بکر، عبدالملک بن ابی بکر، ابی بداح بن عاصم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ چرانے والوں کو اجازت دی کہ ایک دن رمی کریں اور (اگر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1197

محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، مالک بن انس، ح ، احمد بن سنان، عبدالرحمن بن مہدی، مالک بن انس، عبداللہ بن ابی بکر، ابوبداح بن عاصم، حضرت عاصم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ چرانے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1198

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، اشعچ، ابی زبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں حج کیا تو ہمارے ساتھ خواتین اور کم سن بچے تھے۔ چنانچہ ہم نے بچوں کی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1200

ہناد بن سری، ابواحوص، خصیف، مجاہد، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضرت فضل بن عباس نے فرمایا کہ میں نبی کے پیچھے آپ ہی کی سواری پر تھا جب تک آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی (نہ) کی میں مسلسل سنتا رہا کہ آپ تلبیہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1201

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، ابوبکر بن خلاد، یحییٰ بن سعید، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان ، سلمہ بن کہیل، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ جب تم جمرہ (عقبہ) کی رمی کر چکو تو تمہارے لئے سب باتیں حلال……

View Hadith