ہشام بن عمار، حضرت قاسم بن عبداللہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عرفہ سب کا سب موقف ہے ۔……
حج کا بیان
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1173
ایوب بن محمد، عبدالقاہر بن سری، عبداللہ بن کنانہ بن عباس بن مرداس، عباس بن مرد اس سلمی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کے لئے دعائے مغفرت کی تیسرے پہر کو تو آپ کو جواب ملا کہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1174
ہارون بن سعید، ابوجعفر، عبداللہ بن وہب، مخرمہ بن بکیر، یونس بن یوسف، ابن مسیب، ام المومنین سیدہ عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی دن بھی اللہ تعالیٰ دوزخ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1175
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، سفیان ، بکیر بن عطاء، عبدالرحمن بن یعمر دیلی سے مروی ہے کہ میں نبی کے پاس حاضر تھا جب آپ عرفات میں ٹھہرے تھے۔ آپ کے پاس کچھ نجدی لوگ آئے انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1176
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، اسماعیل بن ابی خالد، عامر، عروہ بن مضرس طائی سے مروی ہے کہ انہوں نے حج کیا نبی کے زمانہ میں تو اس وقت پہنچے جب لوگ مزدلفہ میں قیام پزیر تھے۔ عروہ نے کہا میں نبی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1177
علی بن محمد، عمرو بن عبد اللہ، وکیع، ہشام بن عروہ، اسامہ بن زید سے مروی ہے ان سے پوچھا گیا کہ نبی کیوں کر چل رہے تھے جب عرفات سے لوٹے ؟ انہوں نے بیان کیا کہ آپ تیز چال چلتے تھے پھر جب خالی جگہ پالیتے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1178
محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، ثوری، ہشام بن عروہ، ام المومنین سیدہ عائشہ سے مروی ہے کہ قریشی بولے ہم تو بیت اللہ کے رہنے والے ہیں حرم سے باہر نہیں جاتے۔ تب اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی پھر وہیں سے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1179
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، ابراہیم بن عقبہ، کریب، حضرت اسامہ بن زید سے مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ لوٹا۔ جب آپ اس گھاٹی پر آئے جہان امیر اترا کرتے ہیں تو آپ اترے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1180
محمد بن رمح، لیث بن سعد، یحییٰ بن سعید، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید، ابوایوب فرماتے ہیں کہ حجة الوداع کے موقع پر میں نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں ادا……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1181
محرز بن سلمہ، عبدالعزیز بن محمد، عبیداللہ، سالم، حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ نبی نے مغرب کی نماز مزدلفہ ادا کی پھر جب ہم اونٹوں کو بٹھلا دیا تو آپ نے فرمایا پڑھو (نماز عشاء) اور عشاء کیلئے صرف تکبیر……