سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1152

محمد بن صباح، سفیان، ح ، علی بن محمد، عمرو بن عبد اللہ، وکیع، داؤد بن یزید، شعبی، حضرت ہرم بن خنبش بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان المبارک میں عمرہ کرنا حج……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1158

ابوکریب، یحییٰ بن آدم، ابوبکر بن عیاش، اعمش، حبیب، حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر سے پوچھا گیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کس ماہ میں عمرہ کیا۔ فرمایا رجب میں تو تو سیدہ عائشہ نے فرمایا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1159

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسحاق ، ابراہیم بن محمد بن عباس بن عثمان بن شافع، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبدالرحمن بن ابی بکر کو حکم دیا کہ وہ (اپنی بہن) سیدہ عائشہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1160

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مروی ہے کہ ہم نبی کے ساتھ نکلے حجة الوداع میں عین بقر عید کے چاند پر آپ نے فرمایا جو کوئی تم میں سے عمرہ کا احرام باندھنا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حج کا بیان – حدیث 1161

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، محمد بن اسحاق ، سلیمان بن سحیم، ام حکیم بنت امیہ، حضرت ام سلمہ بیان فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے بیت المقدس سے عمرہ کا احرام باندھا……

View Hadith