ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ، شعبہ، ابی ثیاح، مطرف، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا پھر فرمایا لوگوں کو کتوں سے کیا غرض! پھر ان کو……
جلد سوم
سنن ابن ماجہ – جلد سوم – شکار کا بیان – حدیث 82
محمد بن بشار، عثمان بن عمر، محمد بن ولید، محمد بن جعفر، شعبہ، ابی تیاح، مطرف، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا پھر فرمایا لوگوں……
سنن ابن ماجہ – جلد سوم – شکار کا بیان – حدیث 83
سوید بن سعید، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم فرمایا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد سوم – شکار کا بیان – حدیث 84
ابوطاہر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو بلند آواز سے کتوں کو مارنے کا حکم فرماتے سنا اور کتوں کو قتل کر دیا جاتا تھا سوائے شکار یا……
سنن ابن ماجہ – جلد سوم – شکار کا بیان – حدیث 85
ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جس نے کتا پالا تو ہر روز اس کے عمل سے ایک قیراط اجر کی کمی کی جاتی……
سنن ابن ماجہ – جلد سوم – شکار کا بیان – حدیث 86
ابوبکر بن ابی شیبہ، احمد بن عبداللہ ، ابی شہاب، یونس بن عبید، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اگر کتا مخلوقات میں سے ایک مخلوق نہ ہوتی تو میں سب کے قتل……
سنن ابن ماجہ – جلد سوم – شکار کا بیان – حدیث 87
ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد، مالک بن انس یزید بن خصیفہ، سائب بن یزید، حضرت سفیان بن ابی زہیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کو یہ فرماتے سنا جو (کتا) کھیت یا ریوڑ کی حفاظت کے کام بھی……
سنن ابن ماجہ – جلد سوم – شکار کا بیان – حدیث 88
محمد بن مثنی، ضحاک بن مخلد، حیوہ بن شریح، ربیعہ بن یزید، ابوادریس خولانی، حضرت ابوثعلبہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ہم اہل کتاب کے علاقہ میں……
سنن ابن ماجہ – جلد سوم – شکار کا بیان – حدیث 89
علی بن منذر، محمد بن فضیل، بیان بن بشر، شعبی، حضرت عدی بن حاتم فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے دریافت کیا ہم لوگ کتوں کے ذریعہ شکار کرتے ہیں۔ فرمایا جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے چھوڑو اور ان پر اللہ……
سنن ابن ماجہ – جلد سوم – شکار کا بیان – حدیث 90
عمرو بن عبداللہ ، وکیع، شریک، حجاج بن ارطاہ، قاسم بن ابی برہ، سلیمان ، حضرت جابر بن عبداللہ بیان فرماتے ہیں کہ ہمیں مجوسیوں کے (شکار پر چھوڑے ہوئے) کتوں اور پرندوں کے شکار سے منع کیا گیا ہے۔……