سنن ابن ماجہ – جلد سوم – کھانوں کے ابواب – حدیث 141

جبارہ بن مغلس، کثیر بن سلیم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جو چاہے کہ اس کے گھر میں خیر و برکت (اور دولت) زیادہ ہو تو اسے چاہیے کہ جب صبح (یاشام) کا کھانا آئے تو ہاتھ دھوئے (اور کلی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد سوم – کھانوں کے ابواب – حدیث 142

جعفر بن مسافر، صاعد بن عبید جزری، زہیر بن معاویہ، محمد بن جحادہ، عمرو بن دینار مکی، عطاء بن یسار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضاء حاجت کے بعد……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد سوم – کھانوں کے ابواب – حدیث 144

عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینارحمصی، محمد بن عبدالرحمن بن عرق، حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک بکری ہدیہ کی گئی۔ آپ صلی اللہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد سوم – کھانوں کے ابواب – حدیث 145

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہشام دستوائی، بدیل بن میسرہ، عبداللہ بن عبید بن عمیر، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چھ صحابہ کے ساتھ کھانا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد سوم – کھانوں کے ابواب – حدیث 146

محمد بن صباح، سفیان ، ہشام بن عروہ، حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں کھانا کھا رہا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا اللہ کا نام لے (یعنی بِسْمِ اللَّهِ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد سوم – کھانوں کے ابواب – حدیث 147

ہشام بن عمار، ہقل بن زیاد، ہشام بن حسان، یحییٰ بن ابی کثیر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ہر ایک دائیں ہاتھ سے کھائے،……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد سوم – کھانوں کے ابواب – حدیث 148

ابوبکر، ابی شیبہ، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ولید بن کثیر، وہب بن کیسان، حضرت عمر بن ابی سلمہ فرماتے ہیں کہ میں بچہ تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تربیت میں تھا تو میرا ہاتھ (کھاتے وقت) پیالہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد سوم – کھانوں کے ابواب – حدیث 149

محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابی زبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بائیں ہاتھ سے نہ کھایا کرو کیونکہ بائیں ہاتھ سے شیطان کھاتا ہے۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد سوم – کھانوں کے ابواب – حدیث 150

محمد بن ابی عمرعدنی، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی کھانا کھا چکے تو اپنے ہاتھ……

View Hadith