سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 151

عبدالسلام بن عاصم، عبداللہ بن نافع، مالک بن انس، ابی حازم، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر (بالفرض) نحوست کوئی چیز ہوتی تو ان……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 152

یحییٰ بن خلف، ابواسامہ، بشر بن مفضل، عبدالرحمن بن اسحاق ، زہری، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نحوست تین چیزوں میں ہے۔ گھوڑے، عورت اور گھر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 153

محمد بن اسماعیل، وکیع، شیبان، ابی معاویہ، یحییٰ بن ابی کثیر، ابی سہم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بعضی غیرت اللہ کو محبوب ہے بعضی ناپسند۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 154

ہارون بن اسحاق ، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مروی ہے کہ میں نے کبھی کسی عورت پر غیرت نہیں کھائی ماسوا خدیجہ کے کیونکہ میں دیکھتی تھی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 155

عیسی بن حماد، لیث بن سعد، عبداللہ بن سعد، عبداللہ بن ابی ملیکہ، مسور بن مخرمہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کو فرماتے سنا ، جب آپ منبر پر تھے کہ بنی ہشام بن المغیرہ نے مجھ سے اجازت مانگی کہ وہ اپنی بیٹی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 156

محمد بن یحییٰ، ابوالیمان، شعیب، مسور بن مخرمہ، علی بن ابی طالب، مسور بن مخرمہ سے مروی ہے کہ حضرت علی نے ابوجہل کی بیٹی کو (نکاح کا) پیام دیا اور اس وقت ان کے نکاح میں فاطمہ تھیں۔ جب یہ خبر فاطمہ نے سنی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 157

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، عائشہ، ام المومنین عائشہ سے مروی ہے فرماتی ہیں کیا عورت شرم نہیں کرتی جو اپنا آپ ہبہ کر دیتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہاں تک کہ آیت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 158

ابوبشر بکر بن خلف، محمد بن بشار، مرحوم بن عبدالعزیز، ثابت، حضرت ثابت سے روایت ہے کہ ہم انس بن مالک کے پاس بیٹھے تھے اور ان کی ایک بیٹی بھی پاس تھی۔ انس نے کہا ایک عورت نبی کے پاس آئی اور اپنے آپ کو آپ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 159

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، سعید مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ بنی فزارہ کا ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا یا رسول اللہ ! میری……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 160

ابوکریب، عبادہ بن کلیب، ابوغسان، جویریہ بن اسماء، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ جنگل کا رہائشی نبی کے پاس آیا اور کہنے لگا میری بیوی نے ایک لڑکا جنا سیاہ رنگ والا اور ہمارے یہاں کوئی کالا……

View Hadith