ہناد بن سری، ابواحوص، طارق بن عبدالرحمن، سعید بن مسیب، حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا……
تجارت ومعاملات کا بیان
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 426
ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، سالم، حضرت زید بن ثابت بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا کی رخصت دی۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 427
محمد بن رمح، لیث بن سعد، یحییٰ، ابن سعید، نافع، عبداللہ بن عمر حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عریہ کو اندازا اس کے برابر کھجور کے عوض فروخت کرنے کی اجازت دی۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 428
عبداللہ بن سعید، عبدہ بن سلیمان، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانور کو جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنے سے منع فرمایا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 429
عبداللہ بن سعید، حفص بن غیاث، ابوخالد، حجاج، ابی زبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک جانور کو دو جانوروں کے بدلہ ہاتھوں ہاتھ فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 430
نصر بن علی، حسین بن عروہ، ابوعمر، حفص بن عمر، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمہ، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ کو سات غلاموں کے بدلہ میں خریدا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 431
ابوبکر بن ابی شیبہ، حسن بن موسی، حماد بن سلمہ، علی بن زید، ابی صلت، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شب مجھے (معراج اور) سیر کرائی گئی میں ایک جماعت کے پاس……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 432
عبداللہ بن سعید، عبداللہ بن ادریس، ابی معشر، سعید، مقبری، حضرت ابوہریرہ فرماتے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سود (میں) ستر گناہ ہیں سب سے ہلکا گناہ ایسے ہے جیسے مرد اپنی ماں سے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 433
عمرو بن علی، ابوحفص، ابی عدی، شعبہ، زبید، ابراہیم ، مسروق، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سود کے تہتر باب ہیں (یعنی تہتر گناہوں کے برابر……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 434
نصر بن علی، خالد بن حارث، سعید، قتادہ، سعید بن مسیب، حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں (معاملات میں) سب سے آخر میں سود کی آیت نازل ہوئی (اسلئے وہ منسوخ نہیں) اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال……