ہناد، عبدہ، عبیداللہ بن عمر، محمد بن یحیی بن حبان، واسع بن حبان، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک دن حضرت حفصہ کے مکان پر چڑھا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قضائے……
جامع ترمذی
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 12
علی بن حجر، شریک، مقدام بن شریح، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ اگر تم میں سے کوئی کہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے تو اس کی تصدیق نہ کرو کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 13
ہناد، وکیع، اعمش، ابووائل سے روایت ہے کہ حضرت حذیفہ نے فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک قوم کے ڈھیر پر آئے اور اس پر کھڑے ہو کر پیشاب کیا پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے وضو کا پانی لایا……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 14
قتیبہ، عبدالسلام بن حرب، اعمش، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو اس وقت تک کپڑا نہ اٹھاتے جب تک زمین کے قریب نہ ہو جاتےامام ابوعیسٰی……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 15
محمد بن ابی عمر مکی، سفیان بن عیینہ، معمر، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آلہ تناسل کو دائیں ہاتھ سے چھونے سے منع فرمایا اس باب……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 16
ہناد، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ سلمان فارسی سے کہا گیا تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمہیں ہر بات سکھائی یہاں تک کہ قضائے حاجت کا طریقہ بھی بتایا سلمان نے کہا……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 17
ہناد، قتیبہ، وکیع، اسرائیل، ابواسحاق ، عبیدہ، عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت کے لئے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 18
ہناد، حفص بن غیاث، داؤد بن ابوہند، شعبی، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم گوبر اور ہڈی سے استنجاء نہ کرو اس لئے کہ وہ تمہارے بھائی……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 19
قتیبہ محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، ابوعوانہ، قتادہ، معاذہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ اپنے شوہروں کو پانی سے استنجاء کرنے کا کہو کیونکہ مجھے……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 20
محمد بن بشار، عبدالوہاب ثقفی، محمد بن عمرو، ابی سلمہ، مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا پس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت……