محمد بن رافع، عبدالرزاق، بشر بن رافع، یحیی بن ابوکثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مومن بھولا اور کریم ہوتا ہے جبکہ فاجر دھوکہ……
نیکی و صلہ رحمی کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2050
احمد بن محمد، عبداللہ بن مبارک، شعبہ، عدی بن ابی ثابت، عبداللہ بن یزید، حضرت ابومسعود انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کا اپنے اہل وعیال پر خرچ کرنا صدقہ ہے……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2051
قتیبہ، حماد بن زید، ایوب، ابوقلابہ، ابواسماء، حضرت ثوبان کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہترین دینار وہ ہے جسے کوئی شخص اپنے اہل وعیال پر خرچ کرتا پھرے یا وہ دینار جو جہاد……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2052
قتیبہ، لیث بن سعد، سعید بن ابوسعید مقبری، حضرت ابوشریح عدوی فرماتے ہیں کہ میری آنکھوں نے دیکھا اور کانوں نے سنا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کا اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2053
ابن ابی عمر، سفیان ابن عجلان، سعید مقبری، حضرت ابوشریح کعبی کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا ضیافت تین دن تک پر تکلف ضیافت ایک دن اور رات تک ہے اس کے بعد جو کچھ مہمان پر خرچ کیا جائے وہ صدقہ ہوتا ہے۔……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2054
انصاری، معن، مالک، حضرت صفوان بن سلیم مرفوعاً نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا بیوہ اور محتاج کی ضروریات پوری کرنے کے لئے کوشش کرنے والا جہاد کرنے والے مجاہد کی طرح ہے یا پھر ایسے شخص کی طرح جو……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2055
انصاری، معن، مالک، ثور بن زید، ابوغیث، ابوہریرہ ہم سے روایت کی انصاری نے انہوں نے معن سے انہوں نے مالک سے انہوں نے ثور بن یزید سے انہوں نے ابی الغیث سے انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی کی……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2056
قتیبہ، منکدر بن محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر نیک کام صدقہ ہے اور یہ بھی نیکیوں میں سے ہے کہ تم اپنے بھائی کو خندہ پیشانی سے ملو اور……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2057
ہناد، ابومعاویہ، اعمش، شقیق بن سلمہ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سچ کو لازم پکڑو بے شک سچ نیکی کا راستہ دکھاتا ہے اور نیکی……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2058
یحیی بن موسی، عبدالرحیم بن ہارون غسانی، عبدالعزیز بن ابی رواد، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو فرشتے اس کی……