قتبہ، نوح بن قیس، عبداللہ بن عمران، عبداللہ بن سرجس ہم سے روایت کی قتیبہ نے وہ نوح بن قیس سے وہ عبداللہ بن عمران سے وہ عبداللہ بن سرجس سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مانند نقل……
نیکی و صلہ رحمی کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2100
محمد بن عبداللہ بن بزیع، بشر بن مفضل قرہ بن خالد، ابی جمرہ، حضرت ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبدقیس کے قاصد اشج سے فرمایا تم میں دو خصلتیں ایسی ہیں جو اللہ تعالیٰ……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2101
ابومصعب مدینی، عبدالمہیمن بن عباس، حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کام میں جلد بازی نہ کرنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور جلد بازی……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2102
ابن ابی عمر، سفیان، عمرو بن دینار، ابن ابی ملیکہ، یعلی بن مملک، ام درداء، حضرت ابودرداء کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کو نرمی سے حصہ دیا گیا اسے بھلائی سے حصہ دیا گیا……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2103
ابوکریب، وکیع، زکریا بن اسحاق، یحیی بن عبداللہ بن صیفی، ابومعبد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یمن کی طرف……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2104
قتیبہ، جعفر بن سلیمان ضبعی، ثابت، حضرت انس فرماتے ہیں کہ میں نے دس برس تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے کبھی اف تک نہیں کہا۔ نہ میرے کسی کام کو کر……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2105
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، ابواسحاق، عبداللہ جدلی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق کے متعلق پوچھا تو ام المؤمنین نے فرمایا آپ صلی اللہ……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2106
ابوہشام رفاعی، حفص بن غیاث، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی بیوی پر اتنا رشک نہیں کیا جتنا حضرت خدیجہ پر کیا۔ اگر میں ان کے……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2107
احمد بن حسن بن خراش بغدادی، حبان بن ہلال مبارک بن فضالہ، عبدربہ، بن سعید، محمد بن منکدر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن میرے نزدیک تم میں سے سب سے……
جامع ترمذی – جلد اول – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 2108
محمد بن بشار، ابوعامر، کثیر بن زیاد، سالم، حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مومن لعنت کرنے والا نہیں ہوتا۔ اس باب میں حضرت عبداللہ بن مسعود سے بھی حدیث منقول ہے۔……