جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1138

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، ابی بکر بن عبدالرحمن، حضرت ابومسعود انصاری سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے کتے کی قیمت، زانیہ کی اجرت، کاہن کی مٹھائی کھانے سے منع فرمایا ہے اس باب میں حضرت رافع……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1139

احمد بن منیع، قتیبہ، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ قتیبہ نے کہا ابوہریرہ اس حدیث کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے تھے اور احمد نے کہا کہ رسول اللہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1140

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، ابوبکر بن ابوجہم نقل کرتے ہیں کہ میں اور ابوسلمہ بن عبدالرحمن، فاطمہ بنت قیس کے پاس گئے تو انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر نے انہیں تین طلاقیں دے دی ہیں اور ان کے لئے نہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1141

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، یزید بن زریع، معمر، یحیی بن ابی کثیر، محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان، حضرت جابر سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ہم عزل کیا کرتے تھے لیکن یہود کے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1142

قتیبہ، ابن عمر، سفیان، ابن عیینہ، عمر بن دینار، عطاء، حضرت جابر سے روایت ہے کہ ہم قرآن کے نازل ہونے کے زمانے میں عزل کیا کرتے تھے حدیث جابر حسن صحیح ہے۔ یہ حدیث جابر ہی سے کئی سندوں سے منقول ہے بعض……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1143

ابن ابی عمر، قتیبہ، سفیان، ابن عیینہ، ابن ابی نجیح، مجاہد، قزعة، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عزل کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا تم میں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1144

ابوسلمہ، یحیی بن خلف، بشر بن مفضل، خالد، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اگر تم چاہو تو میں یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لیکن انس نے یہی فرمایا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1145

ابن ابی عمر، بشر بن سری، حماد بن سلمہ، ایوب، ابی قلابہ، عبداللہ بن یزید، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیویوں کے درمیان راتیں برابر تقسیم کرتے اور فرماتے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1146

محمد بن بشار، عبدالرحمن، ابن مہدی، ہمام، قتادہ، نضر بن انس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان کے درمیان……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1147

احمد بن منیع، ہناد، ابومعاویہ، حجاج، عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی صاحبزادی حضرت زینب کو دوبارہ ابوعباس بن ربیع کے نکاح میں……

View Hadith