علی بن حجر، علی بن مسہر، محمد بن عبیداللہ بن عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا مدعی کے لئے گواہ پیش کرنا اور مدعی علیہ کے لئے……
فیصلوں کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1366
محمد بن سہل بن عسکر، محمد بن یوسف، نافع بن عمر، عبداللہ بن ابی ملیکہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ کیا کہ قسم مدعی علیہ پر یہ حدیث صحیح……
جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1367
یعقوب بن ابراہیم، عبدالعزیز بن محمد، ربیعہ بن ابی عبدالرحمن، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ اور مدعی کی قسم پر فیصلہ……
جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1368
محمد بن بشار، محمد بن ابان، عبدالوہاب، جعفر بن محمد، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔……
جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1369
علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا پھر حضرت علی نے بھی تمہارے درمیان اسی پر فیصلہ……
جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1370
احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی مشترک غلام کے اپنے حصے کو آزاد کیا اور اس کے آزاد……
جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1371
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری، حضرت سالم اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی مشترک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کیا تو اگر آزاد کرنے والے کے پاس اتنا……
جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1372
علی بن خشرم، عیسیٰ بن یونس، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، نضر بن انس، بشیر بن نہیک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی مشترک غلام میں سے……
جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1373
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سعید بن ابی عروبہ نے اسی کی مثل حدیث نقل کی ہے اور نصیبہ کی جگہ شقیصہ کا لفظ استعمال کیا یہ حدیث حسن صحیح ہے ابان بن یزید نے قتادہ سے سعید بن ابوعروبہ کی روایت کی مثل نقل……
جامع ترمذی – جلد اول – فیصلوں کا بیان – حدیث 1374
محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، سعید، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عمریٰ جائز ہے اور وہ گھر اسی کا ہے جس کو دیا ہے یا فرمایا اس میں رہنے والوں کے لئے میراث……