اسماعیل بن موسی، شریک ابواسحاق ، حارث، علی فرماتے ہیں کہ نماز عید کے لئے پیدل چلنا اور گھر سے نکلنے سے پہلے کچھ کھالینا سنت ہے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے اور……
عیدین کے ابواب
جامع ترمذی – جلد اول – عیدین کے ابواب – حدیث 519
محمد بن مثنی، ابواسامہ عبیداللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوبکر اور عمر عیدین میں نماز خطبہ سے پہلے پڑھتے اور پھر خطبہ دیا کرتے تھے اس باب……
جامع ترمذی – جلد اول – عیدین کے ابواب – حدیث 520
قتیبہ، ابوالاحوص، سماک بن حرب، جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عیدین کی نماز کئی مرتبہ بغیر اذان اور تکبیر کے پڑھی اس باب میں جابر بن عبداللہ اور ابن عباس رضی……
جامع ترمذی – جلد اول – عیدین کے ابواب – حدیث 521
قتیبہ، ابوعوانہ، ابراہیم بن محمد بن منتشر، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدین اور جمعہ کی نمازوں میں (بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی اور هَلْ أَتَاکَ……
جامع ترمذی – جلد اول – عیدین کے ابواب – حدیث 522
اسحاق بن موسیٰ انصاری، معن بن عیسیٰ مالک ضمرہ بن سعید مازنی، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب نے ابوواقد لیثی سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر……
جامع ترمذی – جلد اول – عیدین کے ابواب – حدیث 523
ہناد، ابن عیینہ، ضمرہ بن سعید روایت کی ہم سے ہناد نے ان سے ابن عیینہ نے ان سے زمرہ بن سعید نے اسی اسناد سے اس سے قبل کی حدیث کی مثل امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ابوواقد لیثی کا نام……
جامع ترمذی – جلد اول – عیدین کے ابواب – حدیث 524
مسلم بن عمرو ابوعمر حذاء مدینی، عبداللہ بن نافع بن کثیر بن عبداللہ نے اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیدین کی نماز میں پہلی رکعت میں قرأت سے پہلے سات……
جامع ترمذی – جلد اول – عیدین کے ابواب – حدیث 525
محمود بن غیلان، ابوداؤد طیالسی، شعبہ، عدی بن ثابت، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر کے دن گھر سے نکلے اور دو رکعتیں پڑھیں نہ اس سے پہلے……
جامع ترمذی – جلد اول – عیدین کے ابواب – حدیث 526
ابوعمار حسین بن حریث، وکیع، ابان بن عبداللہ بجلی، ابوبکر بن حفص، ابن عمر بن سعد بن ابووقاص، ابن عمر سے منقول ہے کہ وہ عید کے لئے گھر سے نکلے اور عید کی نماز سے پہلے یا بعد کوئی نماز نہیں پڑھی اور فرمایا……
جامع ترمذی – جلد اول – عیدین کے ابواب – حدیث 527
احمد بن منیع، ہشیم، منصور، ابن زاذان، ابن سیرین، ام عطیہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدین کے لئے کنواری لڑکیوں جوان وپردہ دار اور حائضہ عورتوں کو نکلنے کا حکم دیتے تھے حائضہ……