حسین بن حریث، فضل بن موسی، ابی حمزہ سکری، عبدالکریم، مقسم، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر خون سرخ رنگ کا ہو تو ایک اور اگر زرد رنگ کا ہو تو نصف دینار……
طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 132
ابن ابی عمر، سفیان، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت منذر، اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت نے اس کپڑے کے بارے میں جس میں حیض کا خون لگ گیا ہو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 133
نصر بن علی، شجاع بن ولید، بدر، علی بن عبدالاعلی، ابی سہل، مستہ الازدیہ، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ نفساء (وہ عورتیں جن کو نفاس کا خون آتا ہو) چالیس روز تک بیٹھی رہتی……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 134
بندار، محمد بن بشار، ابواحمد، سفیان، معمر، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سب بیویوں سے صحبت کرتے اور آخر میں ایک غسل کر لیتے اس باب میں ابورافع……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 135
ہناد، حفص بن غیاث، عاصم احول، ابومتوکل، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کوئی صحبت کرے اپنی بیوی سے اور پھر دوبارہ صحبت کرنے کا……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 136
ہناد بن سری، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ عبداللہ بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عروہ نے کہا کہ تکبیر ہوئی نماز کی تو عبداللہ بن ارقم نے ایک شخص کا ہاتھ پکڑا……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 137
ابو رجاء قتیبہ، مالک بن انس، محمد بن عمارہ، محمد بن ابراہیم، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ام ولد سے روایت ہے کہ میں نے ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے عرض کیا میں ایسی عورت ہوں کہ اپنا دامن……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 138
ابوحفص عمرو بن علی فلاس، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، عروہ، سعید بن عبدالرحمن بن ابزی، عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو چہرے اور ہتھیلیوں کے تیمم……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 139
یحیی بن موسی، سعید بن سلیمان، ہشیم، محمد قرشی، داؤد بن حصین، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے تیمم کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 140
ابوسعید عبداللہ بن سعید اشج، حفص بن غیاث، عقبہ بن خالد، اعمش، ابن ابی لیلی، عمرو بن مرہ، عبداللہ بن سلمہ، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ہر حالت میں……