ہناد، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، ہمام بن حارث سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس ایک مہمان آیا آپ نے اسے زرد چادر دینے کا حکم دیا پھر وہ سویا اور اسے احتلام ہوگیا اس نے شرم محسوس……
طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 112
احمد بن منیع، ابومعاویہ، عمرو بن میمون بن مہران، سلیمان بن یسار، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑوں سے منی کو دھویاامام ابوعیسٰی کہتے ہیں……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 113
ہناد، ابوبکر بن عیاش، اعمش، ابی اسحاق اسود، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سو جایا کرتے تھے حالت جنب میں اور پانی کو ہاتھ بھی نہ لگاتے تھے، ہناد، وکیع، سفیان،……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 114
محمد بن مثنی یحیی بن سعید، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر، عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ کیا ہم میں سے کوئی جنبی ہوتے ہوئے سو سکتا ہے؟ آپ……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 115
اسحاق بن مصنور، یحیی بن سعید قطان، حمید، بکر بن عبداللہ مزنی، ابی رافع، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ملاقات کی اور وہ جنبی تھے ابوہریرہ کہتے……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 116
ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، ہشام بن عروہ، زینب بنت ابی، سلمہ، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ام سلمہ بنت ملحان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا یا رسول اللہ……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 117
ہناد، وکیع، حریث، شعبی، مسروق، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر غسل جنابت کے بعد میرے پاس تشریف لاتے اور میرے جسم سے گرمی حاصل کرتے تو میں ان کو اپنے ساتھ……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 118
محمد بن بشار، محمود بن غیلان، ابواحمد، زبیری، سفیان، خالد حذاء، ابوقلابہ، عمرو بن بجدان، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پاک مٹی مسلمان کا……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 119
ہناد، وکیع، عبدہ، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ فاطمہ بنت حبیش نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ایسی……
جامع ترمذی – جلد اول – طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے – حدیث 120
قتیبہ، شریک، ابی یقظان، عدی بن ثابت، بواسطہ اپنے والد اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مستحاضہ کے بارے میں فرمایا کہ وہ ایام حیض میں نماز کو چھوڑ دے پھر غسل کرے اور ہر……