علی بن حجر، علی بن مسہر عبداللہ بن عطاء عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک عورت آئى اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
زکوۃ کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 650
ہارون بن اسحاق ہمدانی، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے ایک گھوڑا اللہ کی راہ میں سواری کے لئے دیا پھر اسے فروخت ہوتے ہوئے دیکھا تو اسے خریدنے کا ارادہ کیا تو نبی صلی……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 651
احمد بن منیع، روح بن عبادہ، زکریا بن اسحاق، عمرو بن دینار، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری ماں فوت ہو چکی ہے اگر میں……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 652
ہناد، اسماعیل بن عیاش، شرحبیل بن مسلم خولانی، ابوامامہ باہلی سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حجة الوداع کے سال خطبہ دیتے ہوئے سنا کہ کوئی عورت اپنے شوہر کے گھر سے اس کی اجازت……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 653
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عمرو بن مرہ، ابووائل، عائشہ روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی عورت اپنے خاوند کے مال سے صدقہ دے تو اس کے لئے بھی اجر ہے اور اس کے خاوند……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 654
محمود بن غیلان، مومل، سفیان، منصور، ابووائل مسروق، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی عورت اپنے شوہر کے گھر سے خوشی کے ساتھ……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 655
محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، زید بن اسلم، عیاض بن عبداللہ ابوسعیدخدری سے روایت ہے کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں صدقہ فطر ایک صاع غلہ ایک صاع جَو یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع خشک انگور……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 656
عقبہ بن مکرم، سالم بن نوح، ابن جریج، عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ کی گلیوں میں ایک منادی کو بھیجا سن لو صدقہ فطر ہر مسلمان مرد عورت غلام آزاد چھوٹے اور بڑے پر واجب ہے……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 657
قتیبہ، حماد بن زید، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر مسلمان مرد وعورت اور آزاد غلام پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو صدقہ فطر فرض کیا پھر……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 658
اسحاق بن موسیٰ انصاری، معن، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان کا صدقہ ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو مقرر فرمایا اور اسے ہر مسلمان……