محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، حکم، ابن ابورافع، ابورافع کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو مخزوم کے ایک شخص کو زکوة وصول کرنے کے لئے بھیجا انہوں نے ابورافع سے کہا تم بھی میرے……
زکوۃ کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 640
قتیبہ، سفیان بن عیین، عاصم، حفصہ بنت سیرین، رباب، سلمان بن عامر کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کوئی روزہ افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے کیونکہ یہ باعث برکت ہے اور……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 641
محمد بن احمد بن مدویہ، اسود بن عامر، شریک، ابوحمزہ، شعبی، فاطمہ فرماتی ہیں میں نے یا کسی اور نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زکوة کے متعلق پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مال میں زکوة……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 642
عبداللہ بن عبدالرحمن، محمد بن طفیل، شریک، ابوحمزہ، عامر، فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مال میں زکوة کے علاوہ بھی کچھ حق ہے امام ابوعیسیٰ……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 643
قتیبہ، لیث بن سعد، سعید مقبری، سعید بن یسار، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص جب اپنے حلال مال میں سے زکوة دیتا ہے اور اللہ تعالیٰ……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 644
محمد بن اسماعیل، موسیٰ بن اسماعیل، صدقہ بن موسیٰ ثابت، انس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا رمضان شریف کے بعد کونسا روزہ افضل ہے فرمایا رمضان کی تعظیم کے لئے شعبان کے روزے……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 645
عقبہ بن مکرم بصری، عبداللہ بن عیسیٰ خزاز، یونس بن عبید، حسن، انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صدقہ اللہ تعالیٰ کے غصہ کو بجھاتا اور بری موت کو دور کرتا ہے امام……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 646
ابوکریب، محمد بن علاء، وکیع، عباد بن منصور، قاسم بن محمد، ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ صدقے کو قبول کرتا ہے اور داہنے ہاتھ میں لے کر اس کی پرورش……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 647
قتیبہ، لیث سعید بن ابوہند، عبدالرحمن بن بجید اپنی دادی ام بجید سے جو ان عورتوں میں سے ہیں جنهوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیت کی تھی نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ……
جامع ترمذی – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 648
حسن بن علی خلال، یحیی بن آدم، ابن مبارک، یونس، زہری، سعید بن مسیب، صفوان بن امیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ حنین کے موقع پر مجھے کچھ مال دیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……