ابن ابی عمر، سفیان، عمرو بن دینار، عطاء، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ تحصیب کوئی (لا زمی) چیز نہیں وہ تو ایک منزل ہے جہاں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اترتے تھے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے……
حج کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 914
محمد بن عبدالاعلی، یزید بن زریع، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وادی ابطح میں اس لئے اترتے تھے کہ وہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 915
محمد بن طریف، ابومعاویہ، محمد بن سوقہ، محمد بن منکدر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک عورت ایک بچے کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 916
قتیبہ، قزعہ بن سو ید باہلی سے وہ محمد بن منکدر سے اور وہ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً اس کے مثل روایت کرتے ہیں جب کہ محمد بن منکدر سے مرسلاً ً بھی روایت ہے۔……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 917
قتیبہ بن سعید، حاتم بن اسماعیل، محمد بن یوسف، سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ والد نے حجة الوداع کے موقعہ پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کیا میں بھی ان کے ساتھ تھا اس وقت میری عمر سات سال……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 918
محمد بن اسماعیل، ابن نمیر، اشعث بن سوار، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ جب ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کرتے تو عورتوں کی طرف سے تلبیہ (لبیک) کہتے اور بچوں کی طرف سے کنکریاں مارتے تھے……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 919
احمد بن منیع، روح بن عبادہ، ابن جریج، ابن شہاب، سلیمان بن یسار، عبداللہ بن عباس، حضرت فضل بن عباس فرماتے ہیں کہ قبیلہ خثعم کی ایک عورت نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے والد پر حج……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 920
یوسف بن عیسی، وکیع، شعبہ، نعمان بن سالم، عمرو بن اوس، حضرت ابورزین عقیلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 921
محمد بن عبدالاعلی، عبدالرزاق، سفیان ثوری، عبداللہ بن عطاء، عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ ایک عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا میری ماں فوت ہوچکی……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 922
محمد بن عبدالاعلی، عمرو بن علی، حجاج، محمد بن منکدر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عمرے کے بارے میں پوچھا گیا کہ کیا عمرہ واجب ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا……